Browsing Category

بزنس

بزنس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپےکا ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے کا ہو […]

ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی، 281 روپے 13 پیسے پر بند

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 13 پیسے پر بند ہوا ہے۔ دوسری جانب سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں […]

پیاز کی فی کلو قیمت 240 روپے تک پہنچ گئی

پاکستان میں پیاز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صارفین مقامی مارکیٹوں میں پیاز کی فی کلو قیمت 240 روپے تک ادا کررہے ہیں۔ ھارت نے 8 دسمبر 2023 سے مارچ 2024 تک پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کی تو برآمد کنندگان کی جانب سے شدید خریداری پر مقامی […]

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس 2027 تک بڑھادیا

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس مزید چار سال کیلئے 2027 تک بڑھادیا۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کی سفیر رائنا کیونکا نے کہا کہ کراچی کے تاجر صرف ٹیکسٹائل کی برآمدات تک محدود رہنے کے بجائے یورپی یونین کو […]

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

 پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے صدر کو خط لکھا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ یو اے ای […]

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 158 ارب روپے ٹیکس دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر سے رواں سال مختلف طبقات سے وصول کردہ ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں۔ ایف بی آر نے تنخواہ دار، برآمد اور درآمدکنندگان، ٹھیکیداروں اور بینکوں کے کھاتہ داروں کے ادا کردہ ٹیکس کی تفصیل جاری کی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال […]

سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ پیر کے روز  216100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1629روپے کی کمی سے 185271 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 18ڈالر کی کمی سے 2047ڈالر کی سطح پر آگئی۔   اس […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مندی میں تبدیل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان منفی میں تبدیل ہو گیا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 277 پوائنٹس کمی کے بعد 64 ہزار 277 پر آگیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 11 بج کر 32 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس […]

انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ پیر کے روز پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 281روپے28 پیسے پر بند ہوا ہے۔ مزید برآں پیر روز ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ 216100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں ناقابل یقین کمی ہوگئی

ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔   70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی ہے۔مارکیٹ میں 165 واٹ کی سولر پلیٹ 15 ہزار روپے سے کم ہو کر 10 ہزار روپے پر آگئی ہے۔ بجلی  کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P