Browsing Category

بزنس

بزنس

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی جاری کردی۔ گورنر نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس […]

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا 31 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 5 تا 9 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے، جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا ہے، اس کے سبب شرح تبادلہ میں معمولی بہتری کے اثر ات زائل ہو جائیں […]

تیل، گیس کے شعبے میں 7 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

 رواں مالی سال2023-24 کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر سات کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں تیل اور گیس کے شعبے میں […]

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 43.79 فیصد سے زائد

قلیل مدتی مہنگائی 25 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 43.79 فیصد تک جا پہنچی۔ حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی مشترکہ آمدنی والے گروپ کے لیے بڑھ کر 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو مئی 2023 کے بعد گزشتہ ہفتے کے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

گذشتہ روز اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے […]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی اور مقامی  مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں  5ڈالر بڑھ جانے سے نئی قیمت 2 ہزار 40  ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں  جمعہ کے روز 24 قیراط کے سونے کی قیمت میں 400 روپے […]

انٹربینک میں ڈالرسستا، اوپن مارکیٹ میں ریٹ281 روپے سے بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہونے کے باعث جمعے کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے ریٹ بڑھ گئے۔ آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت قسط کی موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 24کروڑ 30لاکھ ڈالر کے اضافے […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں19 جنوری تک19.6 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ  اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر19 جنوری تک 13.3 ارب ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ […]

روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟

انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 67 پیسے برقرار ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 279 روپے […]

پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 524 پوائنٹس نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے ایک موقع پر 361 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار 213 کی بلند ترین سطح رقم کی لیکن کاروبار کا اختتام 524 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 298 پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P