Browsing Category
بزنس
بزنس
نگران حکومت کی عدم دلچسپی، نجکاری میں التوا، پی آئی اے کے انتظامی امور دباؤ کا شکار
نگران حکومت کی عدم دلچسپی اور نجکاری میں التوا سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے انتظامی امور شدید دباؤ کا شکار ہوگئے۔ ’ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کے 31 طیاروں پر مشتمل بیڑے میں سے 9 طیارے پرزے اورلیز کی رقم ادا نہ کرنے کے باعث گراؤنڈ ہوچکے ہیں۔ ذرائع […]
نگران وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا بڑا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 14ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی گئیں، تحقیقات میں ونڈ پاور پلانٹس کی اضافی لاگت پکڑی گئی تھی مگر عملدر آمد نہیں ہوا۔ ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے […]
متحدہ عرب امارات میں کئی روز بعد روپے کے مقابلے میں درہم مہنگا
متحدہ عرب امارات میں کئی روز بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپیہ مضبوط اور بنگلہ دیشی ٹکا مستحکم رہے۔س عرب میڈیا کے مطابق 24 جنوری 2024ء کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.16 روپے پر بند ہوا، کاروبار کے دوران نرخ 9 […]
پاکستان کو آئندہ چند سالوں تک آئی ایم ایف کی ضرورت ہوگی، فچ
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ چند سالوں تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فچ کی جانب سے ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آیا ہے، آئی […]
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
انٹربینک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد روپیہ مزید مستحکم ہوا اور ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کمی آئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری لین دین کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 47پیسے کی کمی سے 279روپے 38پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر […]
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 514 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس اضافے کے بعد 64 ہزار کی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 514 پوائنٹس یا 0.81 فیصد بڑھ کر 64 ہزار 454 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز […]
ایف بی آر ٹریکنگ سسٹم جعلی و اسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت روکنے میں ناکام
مشہور سگریٹ برانڈز کے جعلی پیکٹس پر نقلی ٹکٹوں کے چسپاں ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے درمیان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف ی آر) کا نصب کردہ ’ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم‘ ناکام ہورہا ہے۔ پاکستانی مارکیٹوں میں اسمگل شدہ اور جعلی سگریٹس کی بھرمار پر تمباکو کی صنعت کے اعلٰی عہدیداروں نے پیر کو […]
حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ روک تھام کی یقین دہانی
نگراں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو ملک سے کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کی یقین دہانی کرادی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو حکومت کی جانب سے نیب سمیت انسداد بدعنوانی کے اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔آئی ایم ایف کی […]
پاکستان کے قرضوں کا استحکام ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
پاکستان کے قرضوں کا استحکام ایک بار پھر موضوع بحث بن چکا ہے جب کہ 28 سال قبل پاکستان میں شرح سود 20 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی تھی۔ پاکستان کی کل ٹیکس وصولی کا تخمینہ 9 ہزار ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ پاکستان کو محض سود کی مد میں ہی 8.5 ہزار […]
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی آئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 2042 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہوئی ہے۔ ملکی سطح پر پیر کو 24 قیراط کے […]