Browsing Category
بزنس
بزنس
بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد درکار ہوگی، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشاندہی کردی اور کہا ہے کہ بیرون فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ آئی ایم ایف (انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 3 سال میں 71 ارب 88 کروڑ ڈالر کی بیرونی […]
پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، دوفیصد شرحِ ترقی کا امکان ہے، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح دوفیصد رہنے کا امکان ہےحکومتی زرمبادلہ ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2ارب ڈالر ہوگئے۔ آئی ایم ایف نےپاکستان میں ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیو میں اضافے کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]
بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت کیپٹل مارکیٹ کے مستقبل کو بااختیار بنانے کے لیے آئی پی او سمٹ 2024ء سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ […]
کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل
پاکستان نے مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلیے کویت کے ساتھ 1 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان کی جانب سے ایک سرکاری کمپنی کو اس حوالے سے نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان ابتدائی میٹنگ بھی ہوچکی ہے، جس میں کویتی کمپنی نے […]
سونے کی قیمتوں میں 300 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی۔
پاکستان، متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے
پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز شاہد اشرف اور یو اے ای کی طرف سے چیئرمین پورٹس سلطان احمد نے دستخط کئے۔ دونوں ممالک کے درمیان ریلوے، اقتصادی زون اور انفراسٹرکچرکے […]
پاک-ایران کشیدگی: اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1029 پوائنٹس کمی کے بعد 63 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 08 منٹ پر انڈیکس 1029 پوائنٹس کمی […]
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول، یو اے ای نے بھی قرض رول اوور کردیا
پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی جبکہ متحدہ عرب امارات نے بھی حکومت کی درخواست پر 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کردیا ہے جس کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی […]
غذائی اجناس کی برآمدات میں 64 فیصد اضافہ
رواں مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات 64 فیصد بڑھ گئیں۔ جولائی تا دسمبر 2023 کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات میں ایک ارب 50 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ حجم 3 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز پہنچ گیا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے […]
بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، صارفین پر 49ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی جس پر اتھارٹی 31 جنوری کو سماعت کرے گی۔ سی پی […]