پاکستان اور افغانسان کے درمیان کشیدگی میں کمی، سیکرٹری تجارت کل کابل جائیں گے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی آنے لگی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری تجارت خرم آغا دو روزہ دورے پر کل افغانستان جائیں گے، خرم آغا تجارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارت اور عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P