Browsing Category

بزنس

بزنس

ریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ کیے جانے کا امکان […]

عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا

عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا، حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی۔  نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی۔ نوٹی فکیشن کے […]

سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے پُرعزم ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی اور مالیاتی امور میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن اور انٹرنیشنل فنانس کا رپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد […]

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے بعد آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا اختتام منفی زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 209 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے باعث 100 انڈیکس 66 ہزار […]

تاجروں کیلیے لازمی رجسٹریشن اسکیم ’تاجر دوست‘ متعارف

وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کیلئے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کیلیے لازمی رجسٹریشن اسکیم متعارف کروادی۔ ایف بی آر نے اسکیم کے یکم اپریل سے نفاذ کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت یکم اپریل سے […]

عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی

کوئٹہ (آن لائن) محکمہ ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لئے عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی ٹرین کی ایڈوانس بکنگ شروع کردی گئی ڈی ایس ریلوے کوئٹہ ڈویژن یوسف لغاری کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کی […]

مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی

مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی، کیا خریدیں کیا نہ خریدیں فیصلہ مشکل ہوگیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز کی قیمت ڈبل ہوگئی ہے، پہلے 2 سوٹ بناتے تھے اب ایک پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا۔ دوپٹے رنگنے والوں کی دکانوں پر بھی رش ہے تو درزیوں کے بھی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان

 ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے […]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2254ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کا اضافہ […]

ایف بی آر کو رواں ماہ 20 ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا خدشہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں ماہ(مارچ) کے دوران 20 ارب روپے سے زائد کے ریونیو شارٹ فال کا خدشہ ہے جبکہ اہداف کے حصول کے لیے ہفتہ وار تعطیلات ختم کرکے ہفتہ اور اتوار کو ایف بی آر اور ماتحت ادارے شام چار بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P