انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے کیساتھ 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے پر بند ہوا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.