Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 9, 2024

’سوچ بدل رہی ہے‘، بلوچستان میں پانچ خواتین ڈپٹی کمشنر

بلوچستان حکومت نے مزید دو اضلاع میں خواتین افسران کو بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا ہے۔ اس طرح  صوبے میں ڈپٹی کمشنر کے عہدوں پر تعینات خواتین افسران کی تعداد پانچ تک پہنچ گئی ہے۔ بلوچستان کی تاریخ کا یہ پہلا موقع ہے کہ اتنے زیادہ اضلاع میں بیک وقت خواتین افسران کا ضلعی انتظامیہ کے […]

سیاسی عدم استحکام کے سبب اقتصادی بحران بڑھ گیا

صنعتکاروں اور تجزیہ کاروں نے سیاسی مظاہروں اور گندم بحران پر کسانوں کے مظاہروں پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں کاروباری سرگرمیوں اور معاشی استحکام پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ کاروباری برادری پہلے ہی بُلند مہنگائی اور شرح سود کے سبب مشکلات کا شکار ہے، ایسے […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بر قرار رہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2292 ڈالر پر مستحکم رہی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔ آل […]

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے کیساتھ 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز […]

گیروڈی اٹالیہ سائیکل ریس: بنیامین تھامس نے پانچواں مرحلہ جیت لیا

فرانس کے بنیامین تھامس نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 107 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے پانچویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے جینوا […]

اولمپیئن ارشد ندیم کی جنوبی افریقہ میں آؤٹ ڈورٹریننگ مکمل

اولمپیئن ارشد ندیم نے جنوبی افریقہ میں آؤٹ ڈور ٹریننگ مکمل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آؤٹ ڈور ٹریننگ میں ارشد ندیم نے تھرو پر بھرپور کام کیا، وہ پانچ ہفتےکی ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقہ گئے تھے اور اب وہ 2 انڈور سیشنز کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آجائیں گے۔ اس حوالے سے ارشد […]

خبردار!مصنوعی ذہانت سے مردہ افراد کی نقل تیار کرکے آپ کو بیوقوف بنایا جاسکتا ہے

کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ’اے آئی چیٹ بوٹس‘ جو ’ڈیڈ بوٹس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، اسے حفاظتی پروٹوکول کی ضرورت ہے تاکہ یہ نقصان نہ پہنچا سکے۔ تحقیق کے مطابق کچھ کمپنیاں پہلے ہی ایسی خدمات پیش کر رہی ہیں جن میں ’چیٹ بوٹ‘ کی مدد سے […]

گوگل نے مصنوعی ذہانت کے فروغ کیلئے پاکستان میں سپورٹ دگنا کردی

سرچ انجن گوگل نے اے آئی ایسنشلز کورس، گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ سکالرشپس اور نئے پروگراموں کے ذریعے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنا کردی ہے۔ معروف سرچ انجن کمپنی گوگل کے اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے ایک نئے کورس اے آئی ایسنشلز کا آغاز کیا ہے جو […]

برازیل : شدید طوفان اور بارشوں کے باعث 100 افراد ہلاک

برازیل میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہورہے ہیں، جبکہ طوفان سے اب تک 100 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل میں کئی روز سے جاری بارشوں سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 100 ہوگئی ہے جبکہ 128 افراد اب تک لاپتا ہیں اور ایک […]

اسرائیل نے امریکا کے فراہم کردہ بم فلسطینی شہریوں کو مارنے کیلئے استعمال کیے: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں حماس کو ختم کرنے کی غرض سے سات ماہ قبل جو حملہ کیا تھا، اس میں شہریوں کو مارنے کے لیے امریکی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدر بائیڈن نے پہلی بار اسرائیل کو اعلانیہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More