Browsing Category

بزنس

بزنس

بے لگام مہنگائی نے لوگوں کی کمرتوڑ کر رکھ دی

کوئٹہ (آن لائن) بے لگام مہنگائی نے لوگوں کی کمرتوڑ کر رکھ دی حکومت کے عوام دشمن پالیسیوں نے غریب آدمی کا جینا مشکل بنادیا ہے روزہ مرہ کی اشیائے خور نوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں۔ حکومت نے مہنگائی بے روزگاری نے ریکارڈ توڑدیا ہے ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر […]

کوئٹہ میں مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ(یو این اے )عید سے قبل کوئٹہ میں مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا . کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 اضافے کے ساتھ 720 فی کلو اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 50 سے 100روپے کے ساتھ 1250فی کلوتک کا اضافہ ہو گیا ہے۔چھوٹا […]

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی، فیول ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف دینے کا اعلان

پاور ڈویژن کی طرف سے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف دینے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان پاور ڈویژن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی۔ رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے ایک پیسہ یونٹ […]

پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافے کا خدشہ ہے، عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ جبکہ تعلیم اور صحت کی خدمات تک فراہمی میں کمی ہوئی ہے، بڑھتی ہوئی ٹرانسپورٹیشن لاگت کے باعث اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے جبکہ سفری لاگت میں اضافے سے علاج معالجے […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ معیشت کی شرح نمو بڑھنے اور ترقی کے آثار نظر آنے سے متعلق عالمی بینک اور بلوم […]

پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلندترین سطح پرجاپہنچی، عالمی بینک

عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی، ورلڈ بینک نے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کو پاکستان میں مہنگائی کی بنیادی وجہ قرا دے دیا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں […]

سونے کی قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے نئی بُلند ترین سطح پر

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے تاریخ کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام قیمت 4 ہزار 200 روپے بڑھ کر […]

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 47 کھرب روپے قرضہ لے لیا

کومت نے بینکوں سے گزشتہ 2 ماہ کے دوران 700 ارب روپے اضافی قرضے لیے، جس کے بعد ان کا حجم 47 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ حکومت نے جولائی تا مارچ کے دوران ریکارڈ 46 کھرب 90 ارب روپے کے قرضے […]

اقوام متحدہ کی پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی کی پیش گوئی

اقوام متحدہ نے رواں اور آئندہ سال کے دوران ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار میں تیزی کی پیش گوئی کرتے ہوئے 2024، 2025 میں جی ڈی پی کی شرح نمو بالترتیب 2 فیصد اور 2.3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 2024 میں 26 فیصد رہنے والی مہنگائی 2025 میں 12.2 فیصد تک […]

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال! سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 68 ہزار کی سطح عبور

نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار 416 پوائنٹس کی نئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P