Browsing Category
بزنس
بزنس
وزیراعظم کا بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے عملی اقدامات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے بجلی کے شعبے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بارشیں ہورہی ہیں جس سے ڈیم بھریں گے اور پن بجلی میں اضافہ ہوگا […]
کاروبار کیلئے دنیا کے ٹاپ 10 ممالک
اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے کاروبار کے لحاظ سے دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ کاروباری خبروں کے لیے مشہور دی اکانومسٹ گروپ کے ریسرچ ونگ کی اس رپورٹ میں ارجنٹائن کی صورتحال میں تبدیلی جب کہ چلی کی صورتحال میں بڑی گراوٹ دیکھی جا سکتی ہے۔ کی اس عالمی فہرست […]
پاکستان 1990 تک معاشی ترقی میں بھارت سے آگے تھا، انفو گرافس
آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ کے مطابق 1965-1990 تک پاکستان کی معاشی نمو بھارت کے مقابلے میں کافی بہتر تھی۔ آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ ( او سی ایم) نے عید کی چھٹیوں کے دوران دو انفو گرافس جاری کیے ہیں، جس سے پتہ چلتا ہے کہ 1965-1990 تک پاکستان کی معاشی نمو بھارت کے مقابلے میں کافی بہتر […]
فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو گیا
ملک بھر میں فی تولہ سونا 1100 روپے تولہ سستا ہو گیا۔ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا بھی سستا ہو کر 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ 9 اپریل کو ملک بھر میں […]
چیئرمین ایف بی آر نے پانچ لاکھ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی
ایف بی آر نے ٹیکس چوری میں ملوث پانچ لاکھ افراد کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین ایف بی آر نے اس کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 20 لاکھ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کی ہے تاہم موبائل کمپنیوں نے درخواست کی کہ وہ اتنی بڑی تعداد […]
پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی
پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی ادا کیا گیا ہے۔ ادائیگی سے متعلق مرکزی بینک کے مطابق انٹرنیشنل یورو بانڈز کی […]
پاکستان میں رواں مالی سال خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ، معاشی شرح نمو کم رہنے کی پیشگوئی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں رواں مالی سال 2023-2024 کے دوران خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ اور معاشی شرح نمو سب سے کم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیولپمنٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں پاکستان میں رواں مالی سال معاشی شرح نمو 1.9 فیصد […]
پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایف
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ پاکستان کی معیشت میں کچھ بہتری […]
گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سستی ہوئی، وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ اپریل کے بجلی بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، یہ مجموعی کمی ڈالر کے لحاظ سے سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وجہ سے ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ رواں ماہ کے بلوں پر […]
برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ
پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کے اضافے سے459روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کے اضافے سے666روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے […]