Browsing Category

بزنس

بزنس

ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیا

یلی کام آپریٹرز نے ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دیں اور 5 پانچ ہزار کے لگ بھگ نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیلی کام کمپنیوں سے بلاک کیے جانے والی سمز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں […]

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروا دی

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں  اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف […]

پاکستان میں حالیہ 24.8 فیصد مہنگائی اگلے سال 12.7 فیصد پر آنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی دو فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال اوسط مہنگائی 24.8 فیصد، […]

سیاسی عدم استحکام کے سبب اقتصادی بحران بڑھ گیا

صنعتکاروں اور تجزیہ کاروں نے سیاسی مظاہروں اور گندم بحران پر کسانوں کے مظاہروں پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں کاروباری سرگرمیوں اور معاشی استحکام پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ کاروباری برادری پہلے ہی بُلند مہنگائی اور شرح سود کے سبب مشکلات کا شکار ہے، ایسے […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بر قرار رہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2292 ڈالر پر مستحکم رہی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔ آل […]

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے کیساتھ 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز […]

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

 وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کیلیے فنڈز کی منظوری دی جائے گی،اس […]

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں نیچے آگئیں

بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔ کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120 روپے میں ملنے لگی۔ لاہور میں پیاز 80 سے 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات میں […]

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا

مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی بلوں پر ہوگا۔   بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا […]

حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان

وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا دس دن میں پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کے حجم اور مدت طے کرنے پر مذاکرات ہوں گے، وفاقی وزرا نے پنشن بوجھ سے نجات کے لیے اصلاحات کا عندیہ بھی دے دیا۔ یہ بات وزیر اطلاعات […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P