Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ تک پہنچ گیا
مل بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا۔
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ اورمجموعی پیداوار 19 ہزار 400 میگاواٹ ہے۔ اس تناسب سے ملک بھر میں مجموعی طور پر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600…
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ
پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ…
ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت…
کوئٹہ : پلاسٹک بیگز ختم کرنے کیلئے شہری بائیکاٹ کریں ، ڈپٹی کمشنر
کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کوئٹہ و ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ کی پریس کانفرنس کوئٹہ:گزشتہ رات پلاسٹک بیگز کیخلاف کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کوئٹہ:پلاسٹ بیگز پر پابندی ہے انتظامیہ کی جانب سے آگاہی مہم بھی چلائی گئی،…
پٹرولیم ڈیلرز کے حکومت کیساتھ مذاکرات ناکام ، پمپس بند کرنے کا اعلان
پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پٹرول پمپس بند کرنے کی کال دیدی۔
پاکستان پٹرولیم ڈیلرزاورحکومت کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر سے ناکام ہو گئے…
پاکستان اور بیلا روس کا اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران سیاسی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور علاقائی مسائل…
پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے قومی خزانے کو 850 ارب کے نقصان کا انکشاف
وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری میں التوا ہونے سے قومی خزانے کو 850ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خسارے میں چلنے والے ملکی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کے پانچ سالہ…
بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا۔
متعلقہ ڈسکو کا سی ای او ڈائریکٹر جبکہ سیکٹر کمانڈر سول آرمڈ…
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 234 روپے 72 پیسے مقرر کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے…
گوادر، کراچی اور بن قاسم پورٹس کے درمیان فیڈر ویسل سروس کی تجویز
کراچی کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن نے گوادر، کراچی اور بن قاسم پورٹس کے درمیان فیڈر ویسل سروس کی تجویز دیدی۔
کراچی کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن نے بانڈڈ اور نان بانڈڈ کنسائمنٹس کی نقل وحمل آسان بنانے کیلیے گوادر پورٹ، کراچی پورٹ اور پورٹ بن…