کوئٹہ : پلاسٹک بیگز ختم کرنے کیلئے شہری بائیکاٹ کریں ، ڈپٹی کمشنر – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ : پلاسٹک بیگز ختم کرنے کیلئے شہری بائیکاٹ کریں ، ڈپٹی کمشنر

کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کوئٹہ و ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ کی پریس کانفرنس کوئٹہ:گزشتہ رات پلاسٹک بیگز کیخلاف کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کوئٹہ:پلاسٹ بیگز پر پابندی ہے انتظامیہ کی جانب سے آگاہی مہم بھی چلائی گئی، ڈپٹی کمشنر

کوئٹہ:پلاسٹک فری کوئٹہ مہم کے تحت کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ:77 ہزار کلو پلاسٹک کارروائی کے دوران ضبط کیے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ:77 ہزار کلو پلاسٹک پورے کوئٹہ میں منتقل ہونے تھے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ: پابندی شدہ فیکٹری والے نے ایران سے پلاسٹک منگوائے تھے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ:پلاسٹک بیگز گوادم کو بھی سیل کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ:پلاسٹ کی وجہ سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ:پلاسٹک بیگز ختم کرنے کیلئے شہری پلاسٹک بیز کا بائیکاٹ کریں،ڈپٹی کمشنر

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.