Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جولائی 4, 2024

کوئٹہ : پلاسٹک بیگز ختم کرنے کیلئے شہری بائیکاٹ کریں ، ڈپٹی کمشنر

کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کوئٹہ و ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ کی پریس کانفرنس کوئٹہ:گزشتہ رات پلاسٹک بیگز کیخلاف کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کوئٹہ:پلاسٹ بیگز پر پابندی ہے انتظامیہ کی جانب سے آگاہی مہم بھی چلائی گئی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ:پلاسٹک فری کوئٹہ مہم کے تحت کارروائی کی […]

شاداب خان کو ایل پی ایل کی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ سے متعلق اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی، اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد ان دنوں […]

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر میں ذخیرہ کرنے پر کام جاری

سانس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو درپیش موسمیاتی بحران کا ممکنہ حل سمندر کی تہہ میں موجود ہو سکتا ہے۔ دنیا بھر کے سمندروں کی تہہ میں موجود بیسالٹ چٹانوں کے ذخائر کاربن ڈائی آکسائیڈ کو قید کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ماحول سے سیارے کو گرم کرنے والی گیس کو نکالنے میں مدد […]

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار

 ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائنو سار کی معدومیت ممکنہ طور پر انگوروں کے پھیلنے کا سبب ہوسکتی ہے۔ شیکاگو کے فیلڈ میویم آف نیچرل ہسٹری سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ باقیات نے کولمبیا کے پہاڑی سلسلوں سے 1 کروڑ 90 لاکھ سے 6 کروڑ کے درمیان قدیم انگور کے بیجوں کی […]

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری! چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہونگے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں، ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں […]

ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ملکر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ہمیں مل کر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آستانہ ایک خوبصورت شہر ہے، بہترین مہمان نوازی پر مشکور ہوں، اجلاس میں […]

ٹریبونل بنانے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کا ہے: فاروق ایچ نائیک

سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ آئین کا 219 ٹریبونل بنانے کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے، ٹریبونل بنانے کا اختیار ہائیکورٹ کے پاس نہیں ہے۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے اظہا خیال کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2018ء میں حاضر سروس ججز الیکشن ٹریبونلز تھے جو فیصلے نہیں کرسکے، […]

بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، عوامی فلاحی منصوبوں بارے دریافت کیا

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئی، بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق منصوبوں کے حوالے سے دریافت کیا، سرفراز بگٹی نے صوبے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More