Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکہ مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے، ہم بھی ذمہ داریاں پوری کریں گے: ایران
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غیر معقول شیخی بگھارنے اور بےبنیاد دھمکیوں کے مقابلے میں ہمارا مؤقف واضح ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماراموقف ہے کہ فیصلہ سازی میں عقل و دانش اور انسانی وقار کو بنیاد بنایا جائے…
دوحہ میں اہم مذاکرات، ٹرمپ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، جس کے لیے دوحہ میں اہم مذاکرات کا انعقاد کیا جائے گا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق دوحہ مذاکرات میں امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شریک…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار، اموات 1500 سے متجاوز
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار ہے، جہاں 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے والے درجہ حرارت نے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر کر دیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق شدید ہیٹ ویو کے باعث یورپ بھر میں اب تک تقریباً 1500 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں،…
جنوبی لبنان سے انخلا حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے مشروط ہے: اسرائیل
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک جنوبی لبنان سے مزید انخلا نہیں کیا جائے گا۔
اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنوبی لبنان، شام اور غزہ کے سکیورٹی زونز سے انخلا نہ کرنے کے معاملے پر امریکی سینٹکام کے…
پاکستان سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، افغان سفیر
پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے طلوع نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے؛ ویڈیو وائرل
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں سیاہ دھویں کے بادل چھاگئے اور جائے حادثہ کی جانب ایمبولینسوں کا جاتے دیکھا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خوفناک دھماکا کابل کے علاقے…
قطر نے تمام بحری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دیں
قطر نے ملک میں بحری سفر اور تمام سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے نوٹس تک تمام جہاز رانی، بحری آمدورفت اور دیگر سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر بند رہیں گی۔…
ایران، امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے ، قطر میں مذاکرات پر اتفاق کر لیا
ایک سینئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی نیوز ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے اور دونوں ممالک نے اس ہفتے قطر میں مذاکرات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق…
مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے عدلیہ کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال سے ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ملک اور عوام کے…
قدرت کا کرشمہ: وینزویلا میں ٹنوں ملبے تلے دبی نومولود بچی 3 روز بعد زندہ مل گئی
وینزویلا میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کے تین دن بعد ٹنوں ملبے تلے دبی نومولود بچی زندہ مل گئی۔
وینزویلا میں تین روز قبل 40 سیکنڈ کے وقفے سے دو تباہ کن زلزلوں نے ایسی تباہی مچائی کہ اب تک 1500 کے قریب اموات سامنے آ چکی ہیں، ہزاروں زخمی…