Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران…
تباہ کن زلزلوں کے بعد وینزویلا کا آسمان مکمل سرخ ہوگیا
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس سمیت مختلف علاقوں میں آسمان اچانک گہرے سرخ اور نارنجی رنگ میں تبدیل ہوگیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ غیر معمولی منظر نے شہریوں میں خوف، تجسس اور مختلف قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔…
روس کی پاکستان، افغانستان سے اختلافات ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی اپیل
روسی وزارت خارجہ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں ہونے والے حالیہ واقعات افسوسناک ہیں، اسلام آباد اور کابل مسلح تصادم ختم کریں اور تمام متنازعہ امور کو سیاسی اور سفارتی طریقے سے حل کریں۔
بیان میں خطے میں…
امریکی وفد کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، تہران واشنگٹن مذاکرات پر گفتگو
قطری وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران قطر کی ثالثی کی کوششوں کا اعادہ کیا اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق مذاکرات کی حمایت کا اظہار کیا۔
ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، جبکہ لبنان میں جاری جنگ بندی…
ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے: اسرائیلی وزیراعظم
یہ بات انہوں نے اسرائیل کے نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ایران، حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگیں ختم ہوچکیں یا ان میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے؟
انہوں نے کہا کہ یہ…
رام مندر انتظامیہ پر 5 ہزار کروڑ کی مالی بے ضابطگی کا الزام
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرپرستی میں تعمیر کیے گئے رام مندر سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر بھارت میں سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق رام مندر انتظامیہ پر ہندو عقیدت مندوں کی جانب سے دیے گئے عطیات…
جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 1 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے آغاز سے اسرائیلی فوجی حملوں میں 1 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک سے اپنے بیان میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے…
35 سے 40 ڈگری درجۂ حرارت جنوبی ایشیاء میں معمول، یورپ میں قیامت خیز کیوں؟
یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے صرف 4 سے 5 دن میں ہی 1 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 20 جون سے جاری شدید گرمی کی لہر نے یورپ…
وینزویلا زلزلہ؛ 70 ہزار افراد اب بھی لاپتا ہیں؛ ہلاکتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ
وینزویلا میں 24 جون کو یکے بعد دیگرے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ہونے والی تباہی کی صورتحال بدستور سنگین ہے اور لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں آنے والے زلزلے میں اب تک 1719 سے…
دوحہ میں ایران سے ملاقات شاید اہم ہو، شاید نہ ہو: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن میں اپنی صدارتی رہاش گاہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس دوحہ میں ہو گا لہٰذا ہم دیکھیں گے کہ یہ معاملہ کس طرف جاتا ہے۔
ٹرمپ نے ایک طرف تو…