Browsing Category

بین الاقوامی

معجزہ! وینزویلا میں زلزلے کے 8 روز بعد ملبے سے زندہ شخص نکال لیا گیا

وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن دوہرے زلزلوں کے آٹھ روز بعد ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دبے ایک شخص کو زندہ نکال لیا، جسے امدادی کارکنوں اور اہلِ خانہ نے کسی معجزے سے کم قرار نہیں دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ ہرنان…

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کل تہران میں ادا کی جائے گی جس میں کئی سربراہان مملکت سمیت 100 ممالک کےمندوبین شریک ہوں گے۔ نماز جنازہ کے بعد جسد خاکی تہران سے قم پھرنجف اورکربلا لے جایا جائے گا، پھر میت واپس ایران لا کر…

شہید علی خامنہ ای کے آخری دیدار پر ایران میں سوگ کی فضا، رقت آمیز مناظر

ایران کے شہید رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی سات روزہ آخری رسومات کا آغاز ہو گیا ہے، جسدِ خاکی کا دیدار کرایا جا رہا ہے، رقت آمیز مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ ایران کے سابق شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی…

وینزویلا زلزلہ: ہلاکتیں 2,595 تک پہنچ گئیں، 38 ہزار افراد تاحال لاپتا

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک میں 24 جون کو آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2,595 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے…

دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ

میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست ہوئی، بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت زمینی…

برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار

برطانیہ میں شدید گرمی سے عوام بے حال ہو کر رہ گئے ہیں ، جون کا مہینہ 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ ہوا ہے۔ برطانیہ میں جون 2026 شدید گرمی کے باعث غیرمعمولی طور پر گرم ثابت ہوا، جہاں ملک بھر میں اوسط درجۂ حرارت گزشتہ 142…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس ، سنگاپور پہلے ، یو اے ای، جاپان اور جنوبی کوریا دوسرے نمبر پر

2026 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو ایک بار پھر طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ…

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں پر دفاعی اخراجات بڑھانے پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو اتحاد میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ دفاعی اخراجات برداشت کرتا ہے، جبکہ دیگر رکن ممالک اس کے مساوی کردار ادا نہیں کر رہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ…

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔  عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان…

ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اگرچہ اسرائیل نے ایران، حماس اور حزب اللہ کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں تاہم جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور ایرانی پراکسیز کے خلاف مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے اسرائیل کے نجی ٹی وی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P