Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

پی ایس ایل 11: پلے آف مرحلے کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں اڈیشن کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پی ایس ایل الیون کے اہم میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو شکست دے کر پلےآف کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ اس فتح کے ساتھ ہی پی ایس ایل کے رواں سیزن […]

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے مشتبہ حملہ آور کا تعلق کہاں سے ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے گرفتار مشتبہ حملہ آور کا تعلق ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔   امریکی حکام کےمطابق مشتبہ شخص کی شناخت کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک 31 سالہ شخص کےطور پر ہوئی ہے،پولیس چیف کے مطابق حملہ آورکیلیفورنیا میں ایک ٹیچر ہے،حملے کے وقت اسکے پاس ایک سے زیادہ […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ،امریکی صدر محفوظ رہے،حملہ آورپکڑا گیا

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کےاعزاز میں عشائیہ کے دوران فائرنگ کا واقعہ […]

جب ٹوائلٹ ٹوٹ جانے کے بعد خاتون تین گھنٹے تک انسانی فضلے میں پھنسی رہیں

آسٹریلیا میں روڈ ٹرپ پر نکلی ایک خاتون کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب راستے میں وہ رفع حاجت کے لیے سرک کنارے بنے ایک بیت الخلا میں گئیں اور ٹوائلٹ ٹوٹنے کے باعث وہ اس کے نیچے انسانی فضلہ جمع کرنے کے لیے بنائے گئے گڑھے میں دھنس گئیں۔ حکام کے […]

’ترکش فائنل باس‘ ترک سیاستدان کی مونچھوں کے دنیا بھر میں چرچے

ترکی کے مشرقی صوبے بنگول کے ضلع کارلیووا میں حزورپارٹی نے اورہان اوجی کو نیا ضلعی چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ تقرری کے موقع پر پارٹی کی جانب سے اوجی اور صوبائی چیئرمین سعید موچو کی ایک تصویر شیئر کی گئی، جس نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کر لی۔ وجہ بنی اوجی […]

پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے قانون سازی کریں گے: برطانیہ

 برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہےکہ وہ ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے چند ہفتوں میں قانون سازی کریں گے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق کیئراسٹارمر ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کیلئے چند ہفتوں میں قانون سازی کریں گے، اس اقدام سے یہودی گروہوں اور ایران […]

جنگ میں شدت: روس کا یوکرینی فوجی تنصیبات پر 6 بڑے حملوں کا دعویٰ

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آگئی، روس نے یوکرینی فوجی تنصیبات پر 6 بڑے حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں اور ڈرونز استعمال کیا گیا، یوکرین کے ایندھن، توانائی اور فوجی ہوائی اڈوں پر 6 بڑے حملے کئے۔ خبر […]

دشمن انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر عوام کو بددل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر عوام کو بددل کرنا چاہتے ہیں۔ عوام کے نام اہم پیغام میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ عوام عدم اطمینان پیدا ہونے سے روکیں۔   مسعود پزشکیان نے کہا کہ فی الحال قربانی نہیں، صرف بجلی کی کھپت […]

وزیراعظم سے عباس عراقچی کی ملاقات، ایرانی قیادت کے موقف سے آگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے جس دوران عباس عراقچی نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کے مؤقف سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔   ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور عباس عراقچی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک […]

ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا۔   ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ امریکا طرف سےبراہ راست مذاکرات کی باتیں جھوٹ ہیں،امریکی ناانصافیوں کے باعث مذاکرات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔   ترجمان ایرانی وزارت دفاع رضاطلائی نیک نے اپنےبیان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More