Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا کا عراقی ملیشیا کے سربراہ کی گرفتاری پر 1 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے عراقی مسلح ملیشیا کے سربراہ حیدر مظہر کی گرفتاری پر 1 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے عراق میں قائم ایران نواز مسلح گروہ حرکت انصار اللّٰہ الاوفیاء ( وفاداران انصاراللّٰہ ملیشیا) کے سیکریٹری جنرل حیدر مظہر مالک الساعدی المعروف حیدر الغراوی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر […]

امریکا کو ایرانی تجاویز مل چکیں، ٹرمپ آج جائزہ لے سکتے ہیں، برطانوی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج سچویشن روم میٹنگ میں جنگ بندی سے متعلق ایرانی تجاویز کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کو ایرانی تجاویز پاکستانی ذرائع سے مل چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران ایٹمی ہتھیاروں پر بات موخر کرکے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کی […]

اسرائیل کے ساتھ بات چیت لبنان کو غیرمستحکم کر دے گی: سربراہ حزب اللّٰہ

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بات چیت گناہ ہے، یہ لبنان کو غیر مستحکم کر دے گی۔ حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں، حکام کو براہ راست مذاکرات […]

وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی

امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے۔   ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آورکیلیفورنیا سےٹرین کے ذریعے پہلے شکاگو اور پھر واشنگٹن پہنچا۔ جہاں اس نے اسی ہوٹل میں قیام کیا،جہاں ملک کی اہم شخصیات جمع ہونے والی تھیں۔   اٹارنی جنرل کاکہنا ہےکہ […]

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم شہر اقتدار میں شام کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، بونیر میں بارش متوقع ہے، کوہستان، ملاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہاٹ،کرم،خیبر اور ہنگو میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ پشاور، بالاکوٹ، ہری پور، مردان، نوشہرہ میں بھی بارش کی توقع ہے۔ باجوڑ، صوابی، چارسدہ میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی،اٹک،تلہ گنگ،مری، گلیات میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور، بہاولنگر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت، ژوب، موسی خیل میں بارش کا امکان ہے، بارکھان، ڈیرہ بگٹی، خصدار میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے ابتدائی مرحلے میں اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو اپنا جدید فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم فراہم کیا اور اس کے ساتھ اسے چلانے کے لیے فوجی اہلکار بھی تعینات کیے۔   امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پیش رفت کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے […]

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔   ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دورہ عمان کے دوران عمانی حکام سےعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوا۔ علاقائی استحکام اور تعاون کے فروغ کیلئے […]

گریٹر اسرائیل منصوبہ، صیہونی فوج نے شام کی حدود میں عارضی چوکیاں قائم کرلیں

اسرائیلی فورسز نے جنوبی شام میں قنیطرہ نامی دیہی علاقوں میں دو علاقوں پر چھاپہ مار کر عارضی چوکیاں قائم کرلی ہیں اور مقامی شہریوں کی تلاشی لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کی خبررساں ایجنسی صنعا نے کہا ہے کہ تین فوجی گاڑیوں پر مشتمل ایک اسرائیلی قابض فوج نے شمالی قنیطرہ کے دیہی […]

وائٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والا امریکی شہری انعام یافتہ استاد نکلا

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر پر فائرنگ کرنے والا ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی، یونیورسٹی گریجویٹ اور سکول ٹیچر ہے۔ حملہ آورکی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کےنام سے ہوئی جو کیلیفورنیا کا رہائشی ہے، ملزم کیلٹیک یونیورسٹی کا گریجویٹ اورپیشےکےلحاظ سےاستاد ہے، ملزم کودسمبر2024 میں ٹیچرآف دی منتھ بھی قرار دیا گیا تھا۔ پولیس کے […]

کولمبیا میں دہشت گردی، ہولناک دھماکے میں بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے کاؤکا میں ایک ہولناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 38 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ دھماکہ پان امریکن ہائی وے پر کاخیبیو کے علاقے میں ہفتے کے روز پیش آیا، جہاں ایک بارودی مواد […]

مالی میں بڑا سانحہ، وزیر دفاع حملے میں مارے گئے

مالی کے وزیر دفاع سادیو کامارا ہلاک ہو گئے ہیں، یہ واقعہ ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر ہونے والے مربوط حملوں کے دوران پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کے قریب واقع فوجی شہر کیٹی میں سادیو کامارا کے گھر پر بھی حملہ کیا گیا، جس کے ایک روز بعد ان کی ہلاکت کی خبر سامنے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More