Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے جبکہ ایران قیادت کے مسائل سے دوچار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان آنا کیلی نے بتایا کہ مذاکرات کار بدستور ایرانیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ایران کے حوالے سے […]
ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
ایران امریکا کشیدگی کے باعث ایشیائی کرنسیوں کی قدر میں بڑی کمی کا رجحان ہے۔ ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک ڈالر تقریباً 18 لاکھ ایرانی ریال پر پہنچ گیا، جو جنگ کے آغاز پر ایک ڈالر 17لاکھ ایرانی ریال کا تھا۔ خیال رہے […]
امریکا، ایران اتنے دور نہیں جتنے نظر آرہے ہیں، سی این این
امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران جتنے دور نظر آرہے ہیں اتنے ہیں نہیں۔ مذاکرات میں تعطل پر امریکی نشریاتی ادارے نے کہا کہ پس منظر میں دونوں ممالک کے درمیان پر زور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔ سی این این نے دعویٰ کیا کہ اب جو بات […]
امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار بہترین ہے، کسی اور ثالث کی ضرورت نہیں؛ قطر
قطر نے ایک بار پھر امریکا اور ایران جنگ بندی مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر کہا کہ پاکستان بہترین ثالثی کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان ثالثی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کے دائرے […]
ایران شدید مشکلات سے دوچار، امریکا سے آبنائے ہرمز کھولنے کی خواہش ظاہر کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہے اور اس نے اپنی موجودہ صورتحال کے بارے میں پیغامات بھیجے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اطلاع دی ہے کہ وہ ’تباہی کی حالت‘ میں ہے اور اپنی قیادت سے متعلق صورتحال […]
صوبہ ہُونان کا دورہ مکمل، صدر مملکت آصف زرداری سانیا پہنچ گئے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری صوبہ ہُونان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر سانیا پہنچ گئے۔ صدرِ مملکت کا سانیا آمد پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہائی نان کے پارٹی سیکرٹری وانگ جیانگ نے استقبال کیام اس موقع پر چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائی دونگ اور […]
وائٹ ہاؤس میں برطانوی شاہ چارلس کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ
وائٹ ہاؤس میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں شاہی جوڑے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے شاہی جوڑے کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر وائٹ ہاؤس […]
وائٹ ہاؤس عشائیے کا حملہ آورعدالت میں پیش،ملزم پرصدر کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد
وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کے ملزم کول ٹامس ایلن کو عدالت میں پیش کیا گیا،ملزم پر صدر کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق جرم ثابت ہونےپراسے عمرقید کا سامنا کرناپڑسکتا ہے،اٹارنی جنرل نےصحافیوں سے گفتگو میں کہاحملہ آورصدرٹرمپ کو غدارسمجھتا تھا،اپنے رشتہ داروں کوبھیجی گئی […]
عراقچی کی پیوٹن سے ملاقات، روس نے ایران تنازع کے حل، خطے میں امن کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل اور خطے میں امن یقینی بنانے میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل اور خطے میں امن یقینی بنانے میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ روس نے ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے […]
پاکستان کا دورہ نہایت مفید رہا، حالات و واقعات کا جائزہ لیا گیا: عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کا حالیہ دورہ بھی نہایت مفید رہا ہے، آج پیوٹن سے ملاقات میں جنگ کی تازہ صورتحال اور حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے ملاقات […]