Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Browsing Category
بین الاقوامی
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد خطے میں جاری پیشرفت، جنگ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات […]
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سیز فائر میں 3 ہفتے کی توسیع کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ایران کے ساتھ ہمیشہ قائم رہنے والا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں امن کیلئے مل کر کام کرنے کا بھی اعلان کر دیا، صدر ٹرمپ […]
چین کی ایرانی پرچم بردار کارگو شپ سے متعلق ٹرمپ کے دعوے کی تردید
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی افواج کی جانب سے ضبط کیا گیا ایرانی پرچم بردار کارگو شپ دراصل چین کی جانب سے ایران کے لیے تحفہ تھا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے […]
ایرانی وزیر خارجہ کی مختصرٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع،حکومتی ذرائع
ذرائع کاکہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ہمراہ آج پاکستان آمد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ہمراہ […]
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر مشترکہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں نہ کوئی شدت پسند ہے اور نہ اعتدال پسند، بلکہ سب ایرانی اور انقلابی ہیں۔ صدر پزشکیان نے بدنیتی اور ناکہ بندی کو حقیقی مذاکرات میں […]
امریکی فوج کے میزائل ختم ہونے کے قریب؟ نئی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
امریکا کو ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران میزائلوں کے بڑے پیمانے پر استعمال کے بعد مستقبل میں اسلحہ کی قلت کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین اور پینٹاگون کے جائزوں سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران امریکی فوج نے اپنے اہم میزائل ذخائر کا بڑا […]
ایرانی صدارتی دفتر نے قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
ترجمان ایرانی صدارتی دفتر نے ایرانی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ایران کی قیادت میں اتحاد بے مثال اور مثالی ہے، اور اندرونی تفرقے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت ایک پیج پر ہے اور تفرقہ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب […]
آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر ایرانی فوج کی فائرنگ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
خلیج میں کشیدگی کے باعث سمندری سکیورٹی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے جہاں آبنائے ہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے تقریباً 8 ناٹیکل میل (15 کلومیٹر) مغرب میں فائرنگ کی گئی، […]
پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں؛ ایران
ایران نے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے کی جانے والی پاکستان کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ ہم نے اسلام […]
ایران سے مذاکرات میں پیش رفت ممکن، دوسرے دور میں اچھی خبر متوقع ہے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فوج کو ہدایت دی ہے کہ ناکہ بندی جاری رکھی جائے اور ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے […]