Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ایران ہرقسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا،تمام اقدامات حق دفاع کے تحت کئے، اپنی سلامتی اور قومی مفادات کا […]
امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایران
امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی 22 اپریل کو ختم ہو رہی ہے اور صدر ٹرمپ نے اس سے قبل مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے وفد اسلام آباد روانہ بھی کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ بار بار جنگ بندی معاہدے میں توسیع نہ کرنے […]
ایران کو اب ایک دشمن نہیں، متعدد طاقتوں کا سامنا ہے: مسعود پزشکیان
مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو اب ایک نہیں بلکہ متعدد طاقتوں کا سامنا ہے، جبکہ ماضی میں صورتحال نسبتاً مختلف تھی اور ایک متعین دشمن درپیش ہوتا تھا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مستقبل میں عوام کو مشکل چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے قومی سطح […]
ٹرمپ کا ایران سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان خواتین کی رہائی کو بے حد سراہوں گا، براہِ کرم […]
امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی۔ امریکی محکمہ جنگ کے مطابق امریکی فوج نے پابندی کا شکار آئل ٹینکر ایم ٹی ٹیفانی قبضے میں لے […]
صیہونی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں مزید 11 فلسطینی شہید
اسرائیل کی فوج اور آبادکاروں کی جانب سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں غزہ اور مغربی کنارہ میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک نومولود بچہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا، خان یونس میں […]
لبنان میں حالیہ جنگ میں اب تک اموات کی مجموعی تعداد 2,387 ہوگئی
لبنان میں جنگ کے آغاز سے اب تک اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2,387 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 7,602 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو ہوگا۔ لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے حکومت کے ڈیزاسٹر […]
انڈونیشیا میں 6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی کا کوئی خطرہ نہیں
انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیاکی جیو فزکس ایجنسی نے منگل کوبتایا کہ اس زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف […]
آسٹریلوی وزیرخارجہ کی سفارت کاری کے فروغ کیلئے پاکستانی عزم کی تعریف
آسٹریلیا نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ کو ٹیلی فون کیا،آسٹریلوی وزیر خارجہ نے سفارت کاری کے فروغ […]
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تقریباً 45 منٹ جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت پر صدر پزشکیان اور ایرانی قیادت […]