Browsing Category

بین الاقوامی

ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ

جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا آبنائے ہرمز پر کسی اور کا نہیں بلکہ صرف ہمارا کنٹرول ہے، ہماری بحریہ شاندار ہے اور ہمارے ملک کیلئے حالات بہترین جا رہے ہیں۔

امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور نکلی: مشیر ایرانی کمانڈر کا بڑا دعویٰ

امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں محمد رضا نقدی نے کہا کہ ایران اب تک جنگ میں کامیاب رہا ہے اور مستقبل میں بھی اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پُرعزم ہے۔

امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا

سینٹ کام نے بتایا ہے امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے جہاز کے انجن روم پر دو میزائل داغے، عملے نے امریکی فورسز کی وارننگز نظرانداز کیں، امریکی فورسز نے 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا۔

مغربہ کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی، مزید اضافے کا خدشہ

مغربی کولمبیا میں زلزلے کے دوسرے روز بھی ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، امدادی کارکن متاثرہ عمارتوں اور دیگر مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی

شام کی عدالت نے مفرور سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدربشارالاسد کو ان کی غیرموجودگی میں سزاسنائی گئی۔ شام کی عدالت نے بشارالاسد دورکے سکیورٹی عہدیدار  اور بشار الاسدکے کزن عاطف نجیب…

روس کے اسٹریٹجک ذخائر ختم ہوگئے، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا…

 یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کی مدد کے بغیر جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ روس کی تاریخ میں پہلی بار اس کے پاس کوئی اسٹریٹجک ذخیرہ باقی نہیں رہا اور وہ شمالی کوریا کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P