Trending
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
- حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
Browsing Category
بین الاقوامی
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 […]
روس کی افواج نے ایک اور علاقہ آزاد کرالیا، 1310 یوکرینی فوجی ہلاک
روسی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین میں اپنے خصوصی فوجی آپریشن کے تحت سمی ریجن کے آبادیاتی مرکز کومارووکا کو آزاد کرالیا، یوکرینی فوج کے 1310 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یوکرائنی فوج نے روس کے بیٹل گروپ نارتھ کے ذمہ داری کے علاقے میں تقریباً 190 فوجی اور دو بکتر بند گاڑیاں […]
پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے: ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے۔ ایک بیان میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت ہوئی ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ترکیہ ایران میں […]
کرہ ارض پر 2025 تیسرا گرم ترین سال، 2026 بھی مختلف نہیں ہوگا
امریکی محققین اور یورپی یونین کی آب و ہوا پر نظر رکھنے والے ماہرین نے کہا ہے کہ کرہ ارض پر 2025 تیسرا گرم ترین سال رہا اور بے مثال گرمی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے 2026 میں بھی کوئی ریلیف متوقع نہیں ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس اور کیلیفورنیا میں […]
ٹرمپ ایران پر مختصر مگر فیصلہ کن حملہ کرنا چاہتے ہیں: امریکی میڈیا کا انتباہ
امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے، مغربی ممالک نے ایران سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دیئے، امریکی فوجی اڈوں پر نفری میں کمی ہو گئی، ایرانی وزیر خارجہ نے ملک میں امن و امان کا یقین دلایا ہے۔ امریکی ٹی وی […]
ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں ہلاکتوں کا سلسلہ رک گیا ہے اور اب گرفتار مظاہرین لو پھانسیاں بھی نہیں ہوں گی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں، معلومات بہت اہم ذرائع سے موصول ہوئی […]
ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو خفیہ پیغامات بھیجے ہیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ حملوں سے متعلق اتفاقِ رائے ہوا […]
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کیلئے امیگرنٹ ویزہ پراسیسنگ معطل کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 21 جنوری سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزہ پراسیسنگ عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان ممالک کے شہری امیگرنٹ ویزہ پروگرام کے تحت ویزہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔ متاثرہ ممالک […]
جنگ اور مذاکرات کیلئے تیار، غیرملکی عناصر کے بھڑکائے حالات پر قابو پا لیا: ایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، غیر ملکی عناصر کی مداخلت سے بھڑکائے گئے حالات پر قابو پالیا ہے۔ تہران میں غیر ملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جاری احتجاجات ابتدا میں پرامن تھے اور حکومت نے […]
امریکی صدر ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ خود کو ’وینزویلا کے قائم مقام صدر‘ کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کی پوسٹ کے مطابق جنوری […]