Browsing Category

بین الاقوامی

ساڑھے 4 ہزار سال قدیم عظیم اہرام مصر میں ریاضیاتی کوڈ پوشیدہ

برطانوی اخبار کے مطابق محقق سیفی لیوی کا کہنا ہے کہ اہرامِ مصر کی اونچائی، بنیاد اور ڈھلوان اطراف سمیت اس کے مختلف پیمائشوں میں ایسے عددی نمونے موجود ہیں جو قدیم مصریوں کے ریاضی اور فلکیات سے متعلق علم کی عکاسی کرتے ہیں۔

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہی کبھی دشمن کے سامنے جھکیں گے، صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہی دشمن کے سامنے کبھی جھکیں گے۔ نئی دہلی میں خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اس وقت امریکا اور اسرائیل دونوں کے دباؤ کا کامیابی سے مقابلہ کر…

فلپائن: فیری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی، درجنوں لاپتہ

فلپائن کے صوبہ پالاوان کے قریب مسافر فیری میں آگ لگنے سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور 87 لاپتہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیری منیلا سے کورون جا رہی تھی۔ فیری میں مجموعی طور پر 134 افراد سوار تھے، جن میں 117 مسافر اور 17 عملے کے ارکان شامل…

چار تہوں پر مشتمل سکیورٹی حصار، خفیہ کھانا اور ’ذاتی فوج‘: روسی صدر پوتن کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے؟

روس کے صدر ولادیمیر پوتن 18ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا پہنچنے والے ہیں جو 12-13 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ہے۔ اس سے پہلے پوتن نے چار سال کے وقفے کے بعد گزشتہ دسمبر میں دو طرفہ سربراہی اجلاس کے لیے انڈیا کا دورہ…

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

الجزائرنے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا گیا کہ ’دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے کے تمام ذرائع ختم ہونے کے بعد الجزائر نے متحدہ…

فوجی کمانڈر کا نیتن یاہو کی اہلیہ پر کروڑوں روپے ہرجانے کا مقدمہ؛ معاملہ کیا ہے؟

اسرائیل میں اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کے سربراہ اور سابق فوجی کمانڈر یائر گولان نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف ہتک عزت اور نقصانات کا مقدمہ دائر کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یائر گولان نے سارہ نیتن یاہو کے اس بیان…

ایران نے 27 ایئرلائنز پر امریکی پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا

ایران نے امریکا کی جانب سے 27 ایرانی ایئرلائنز پر عائد نئی پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکا نے 8 ستمبر کو ایرانی فضائی شعبے پر نئی پابندیاں عائد کی تھیں، جن کے تحت ایران کی باقی ماندہ ایئرلائنز…

سعودی عرب کی شام میں اسرائیلی وزیراعظم کے غیر قانونی دورے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے شام میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور زیر قبضہ شامی علاقے کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا شامی علاقوں میں داخلہ شام کی خودمختاری کی کھلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P