Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
بین الاقوامی
یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بیان دیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ایک اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد بن زاید النہیان […]
امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی
امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجا سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ […]
ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور یہ بڑھ کر 67 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اندازہ سٹہ بازار کے اعداد و شمار کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹہ بازار بعض […]
ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نےکا دعویٰ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرین میں امریکی نیول اڈے پر حملے میں 21 امریکی اہلکار مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران ریفائنری پر حملے کے بعد جواباً حیفا ریفائنری کو […]
جسے فیفا امن انعام دیا گیا اسی ٹرمپ نے ایران میں فٹبال اسٹیدیمز پر بمباری کی؛ وزیر خارجہ
امریکا کے فضائی حملوں میں ایران کے فٹبال اسٹیڈیمز بھی تباہ ہوگئے جس پر ایران نے فیفا سے سخت احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اپنے دارالحکومت میں فٹبال اسٹیڈیم پر امریکی حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی کھیلوں کی تنظیموں فیفا سے اس معاملے پر موقف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ […]
کویت نے تیل کی پیداوار میں احتیاطی کمی کر دی: عرب میڈیا
عرب میڈیا کے مطابق کویت نے تیل کی پیداوار میں احتیاطی تدابیر کے طور پر کمی کر دی۔ کویت حکام کے مطابق حالیہ کشیدگی اور ایران کی جانب سے حملوں کے خطرات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ کویت پٹرولیم کارپوریشن کے مطابق تیل کی پیداوار میں کمی کا اقدام "رسک مینجمنٹ” کا […]
ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش دشمنوں کو قبروں تک لے جائے گی؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب تک ایران ہتھیار نہیں ڈال دیتا اُس وقت تک اس سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جس پر ایرانی صدر نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے مزاحمت جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے […]
ایران اسرائیل جنگ: امارات میں سونا رعایتی قیمت پر فروخت
ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری وسیع پیمانے پر جنگ کے باعث اماراتی تاجر سونا رعایتی نرخوں پر فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتِ حال کے سبب ایک جانب پروازیں منسوخ ہو گئیں اور سپلائرز کی سونے کو اہم تجارتی […]
قوم حالت جنگ میں ہے، یو اے ای آسان شکار نہیں، اماراتی صدر
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کردیا۔ اماراتی صدر کا کہنا ہے کہ قوم حالت جنگ میں ہے، ہم اپنے ملک، عوام اور ہمارے خاندان کا حصہ ہمارے رہائشیوں کے لیے اپنا فرض ادا کریں گے۔ محمد بن زاید النہیان نے مزید کہا […]
تین دن میں 42 ایرانی بحری جہاز تباہ کیے: ٹرمپ کا نیا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے تین دن میں 42 ایرانی بحری جہاز تباہ کیے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران میں ہم بہت اچھا کام کر رہے ہیں، ہم نےایران کی نیوی،فضائی طاقت اورمواصلاتی نظام کوتباہ کردیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ایران […]