Browsing Category

بین الاقوامی

ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے متنازع بیان کے جواب میں کہا ہے کہ  پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے ایک متنازع بیان…

سونا سمگلنگ کا الزام ، بھارت میں تعینات افغانی قونصل جنرل مستعفی

بھارت میں افغانستان کی قونصل جنرل نے مبینہ طور پر دبئی سے تقریباً 18 کروڑ انڈین روپے کا 25 کلو سونا انڈیا میں سمگل کرنے کے الزام کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذکیہ وردک نے اپنے فیصلے کی وجہ ذاتی حملوں اور بدنامی اور…

انڈے پھینکے پر فرانسیسی سیاستدان کا مشتعل ہوکرخاتون پر تشدد

فرانس میں انتہائی دائیں بازو کے سیاسی رہنما ایرک زیمور پر انتخابی مہم کے دوران انڈے پھینک دئیے گئے۔ سیاستدان نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کورسیکا جزیرے میں اجاکسیو شہر میں انتخابی مہم کے سلسلے کی تقریب میں موجود ایرک زیمور کیخلاف 15…

برازیل میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 60افراد ہلاک،67لاپتہ

برازیل میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 60افراد ہلاک،67لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں مسلسل بارشوں نے سیلابی شکل احتیار کرلی جس سے ہزاروں گھر تباہ ،لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے، جبکہ بہت سی…

قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا

امریکا نے حماس قیادت کو ملک سے نکالنے کے لیے قطر پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا جبکہ ٹائمز آف اسرائیل نے کہا ہے کہ قطری حکومت ایسا کرنے کےلیے تیار ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے قطر پر زور دیا جا رہا ہے کہ…

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی جہاں 37 افراد ہلاک اور 70 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی جنوبی ریاست میں ہونے والی بارش سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا…

برطانیہ: پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخب

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما پاکستانی نژاد صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب ہوگئے۔ برطانیہ میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سامنے آنے والے ابتدائی اشارے بطور میئر لندن…

بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی…

غزہ کے حق میں امریکی جامعات میں احتجاج جاری، 2 ہزار سے زائد طلبہ گرفتار

امریکی جامعات میں غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک پولیس مختلف یونیورسٹیوں اور کالج کیمپسوں سے 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی…

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P