Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
روس کیخلاف جنگ میں ایک اور یوکرینی کھلاڑی ہلاک
روس کیخلاف جنگ میں یوکرینی کھلاڑیوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ اولمپک ویٹ لفٹر اولیکسینڈر پیلیشینکو روس کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔
یوکرین کی اولمپک کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ…
امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رفح میں امریکی بموں کے استعمال کے خدشے پر امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔
اس حوالے سے واشنگٹن سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 1800 اور 5 سو پاؤنڈ کے 1700 بموں کی ترسیل روکی…
افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا ہوا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے…
محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان، اہم سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسلام آباد اور ریاض کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے…
بھارت میں 52 فیصد نشستوں پر انتخابات مکمل، بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ
انتخابات کے تیسرے مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی 543 سیٹوں پر مشتمل بھارتی پارلیمنٹ کے 52 فیصد امیدواروں کی قسمت پر مہر لگ گئی اور تجزیہ کار اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے مشکلات کی علامت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔…
ایک ٹولے نے9 مئی کو اپنے ہی ملک پر حملہ کیا، واقعہ بھولنے نہیں دینگے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فتنہ پھیلانے والے ٹولے نے اپنے ہی ملک پر حملہ کیا، واقعہ بھولنے نہیں دیں گے، سانحہ 9 مئی کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل 9 مئی کے دلخراش…
برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک بچی کی ماں بھی ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا…
پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
روسی صدر ویلادیمیرپیوٹن نے مغرب سے بدترین کشیدگی کے دوران مزید 6 سالہ مدت کے لیے صدارت کا باقاعدہ حلف اٹھالیا۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کریملن میں منعقدہ تقریب میں ویلادیمیر پیوٹن نے اگلے 6 سال کے لیے روس کے صدر کی…
حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے کم 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے میتولا نامی شمالی قصبے میں ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا…
چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔…