Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ، سعودی عرب کی مذمت
سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصبح ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ " ایران کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی…
کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کے شہید بیٹے کی تصویر وائرل
غزہ میں اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کے بیٹے 8 سالہ ابراہیم کو شہید کردیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فلسطینی خاتون صحافی فاتن علوان نے ڈاکٹر حسام کے بیٹے کی تصویر شیئر کی، جسے دیکھ کر ہر کوئی…
اسرائیل کے ایران پرفضائی حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹرز سمیت فوجی اہداف نشانہ
اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا ، اسرائیل کی جانب سے ایران پر جنگی طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز سے ایک رات میں تین باربمباری کی گئی اور 20مقامات کو نشانہ بنایا گیا ۔
تہران ایئرپورٹ کے قریب بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، شام کے…
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل کے آخری لمحات کی وڈیو جاری کردی
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل کے آخری لمحات کی وڈیو جاری کردی، صہیونی حکام کا دعویٰ ہے کہ وڈیو میں دکھائی گئی تباہ حال عمارت میں موجود صوفے پر بیٹھی شخصیت یحییٰ سنوار ہیں۔
خبر رساں…
فتح کا سلسلہ جاری، انجام قبلہ اول و فلسطین کی آزادی پر ہوگا: ترجمان حماس
حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا ہے کہ فتح کا سلسلہ جاری ہے اور اس کا انجام قبلہ اول و فلسطین کی آزادی پر ہو گا۔
یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے ترجمان خالد قدومی کا کہنا تھا کہ شہداء کی…
یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا یحیی سنوار کو خراج عقیدت
امیرِ قطر کی والدہ نے بھی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں شان دار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ یحیی مر گئے ہیں، ہر گز نہیں…
صدرشی جن پنگ کی چینی فوج کو جنگی تیاریوں میں تیزی لانے کی ہدایت
چینی صدر شی جن پنگ نے تائیوں کے گرد بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کے انعقاد کے کچھ دن بعد عسکری قیادت کو جنگ کے لیے تیاریوں میں تیزی لانے کی ہدایت جاری کردی۔
خب رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کا حوالہ دیتے…
یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ
حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ٹینک کی گولہ باری سے شہید ہوئے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے یحییٰ السنور کی شہادت کے واقعے پر اپنی رپورٹ مرتب کی…
اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ پرلبنان سے ڈرون حملہ
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیساریا کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم…
برکس ممالک عالمی توانائی مارکیٹ میں کردار ادا کریں، ولادیمیر پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کی جانب سے مغربی تسلط کا مقابلہ کرنے کی کوشش میں برکس ممالک کو عالمی توانائی مارکیٹ میں کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق روس رواں ہفتے کے آخر میں بین الاقوامی توانائی فورم کی…