Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی
حماس نے اپنے سربراہ یحییٰ سنوار کی اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہادت کی تصدیق کردی، حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے بھی اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے…
غزہ کی گلیوں میں آوارہ کتے لاشیں کھا رہے ہیں، رپورٹ
غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے بتایا کہ اس وقت جبالیہ کی خاک آلود گلیوں میں لاشیں بکھری پڑی ہیں، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں تباہی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
غزہ میں ہنگامی خدمات کے سربراہ فارس افانہ نے امریکی…
یحییٰ السنوارممکنہ طور بمباری میں شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینیئر فوجی حکام نے بتایا کہ اس بات کی جانچ کر…
یہودی سائنسدان کا قتل؛ ایران سے ایک لاکھ ڈالر لینے والا اسرائیلی گرفتار
اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 35 سالہ ولادیمیر ورہووسکی کو حراست میں لے لیا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اسرائیلی شخص پر ایران کے کہنے پر اسرائیلی شخصیات کو قتل…
ایران نے تمام پروازوں میں ’پیجرز‘ اور ’واکی ٹاکیز‘ پر پابندی لگا دی
لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال ہزاروں پیجرز اور پھر واکی ٹاکیز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ایران نے تمام پروازوں میں موبائل فون کے سوا باقی تمام مواصلاتی آلات پر پابندی لگادی۔
ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق پابندی کا اعلان…
پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والی پٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ…
برازیل میں ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ
برازیل کی سپریم کورٹ نے ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ایکس پر سے پابندی ہٹادی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں ایکس کو جسے ایک ماہ سے زائد عرصے سے غلط معلومات کی وجہ سے روک دیا گیا تھا، اب اس پر سے پابندی ہٹا دی…
حزب اللہ سے جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی؛ تاریخی مسجد شہید
لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی اور بین الااقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔
لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی علاقے کے گاؤں تبنیت میں اسرائیلی فوج نے بم برسائے جس میں ایک…
اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری
اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری ہے۔
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جوابی کارروائی روکنے کی بھی مشترکہ تیاری شروع کردی گئی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق کم از کم 3 ہزار امریکی فوجی اسرائیل میں تعینات کیے جارہے…
بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
بھارت کے شہر ممبئی کے مشہور سیاست دان اور سابق ریاستی وزیر باباصدیقی کو بینڈرا میں ان کے بیٹے کے دفتر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے…