Browsing Category

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے، ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل…

کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائینگے: ٹرمپ کا فاتحانہ خطاب

الیکشن میں دوسری بار کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگیں ختم کروں گا، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے۔ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم ریاستوں…

امریکی انتخابات: الہان ​​عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دے دی

امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان ​​عمر نے انتخابات 2024 کے دوران اپنے حریف و اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو باآسانی شکست دے دی۔ صومالی نژاد مسلم خاتون ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب اسرائیل کے حامی گروپوں کی جانب سے گزشتہ اگست میں…

حکومت نے عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے شروع کر دیے

حکومت پاکستان نے عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کاعمل شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے ابتدائی طورپر 50 پاکستانیوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق عراق سے ڈی پورٹ ہونے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی، دنیا بھر کے سربراہان مملکت کی مبارکباد

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا، ری پبلکن امیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے، جبکہ ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی۔ دنیا بھر کے سربراہان مملکت نے صدارتی انتخاب میں…

امریکی انتخابات، پاکستانی نژاد امیدوار سلمان بھوجانی اور سلیمان لالانی کامیاب

امریکا کے صدارتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدوار سلمان بھوجانی اور سلیمان لالانی کامیاب ہوئے جبکہ عائشہ فاروقی، مریم صبیح اور ایرون بشیر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277…

ٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباما

امریکا کی سابق خاتون اوّل مشال اوباما نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں دوسری بار جیت گئے تو خواتین کے لیے مشکلات ہوجائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشال اوباما نے حکمراں جماعت کی…

بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی

ماضی میں کئی درست ترین پیشن گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی نابینا خاتون آنجہانی بابا وانگا کی آنے والے نئے سال 2025 کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا نے پیشن گوئی کی ہے کہ یورپ زوال…

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کے کپتان جبکہ سلمان…

لبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی

لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار مارے گئے جب کہ 14 اہلکار زخمی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے گئے فوجیوں کی شناخت 43 سالہ کمانڈر ربی ابراہم یوزف گولڈ برگ، 30 سالہ ماسٹر سارجنٹ گیلاد ایلمالیچ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P