Trending
- Daily Mashriq 12-06-2026
- آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
- بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
Browsing Category
بین الاقوامی
بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں، علی پرویز
وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔ انھوں نے […]
مودی کی الیکشن میں جیت بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کیلئے بڑا چیلنج
مودی کی الیکشن میں جیت بھارت کے مسلمانوں کے مستقبل کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن گئی۔ جس بات کو بین الاقوامی سطح پر کم توجہ ملی،وہ حقیقت یہ ہے کہ سنگھ پریوار جو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یار (آر ایس ایس) کی زیر قیادت عسکریت پسند ہندوتوا تنظیموں کا مجموعہ ہے، ہندوستان کو […]
تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک
1968 میں دنیا کے پہلے مسافر بردار اسپیس کرافٹ کے 3 میں سے ایک خلانورد ولیم اینڈرس امریکا میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ ولیم اینڈرسن ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اُڑا رہے تھے۔ جو پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فضا میں قلابازں کھانے لگا اور زمیں […]
حج قوانین کی خلاف ورزی: 1 لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوا دیا گیا
وزٹ ویزا کے حامل 153,000 سے زیادہ افراد کو حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر واپس بھیجا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ داخلہ میں حج سکیورٹی فورسز کمانڈز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جلد حج بیت اللہ شریف خادمین الحرمین الشریفین کی سپورٹ سے سمارٹ حج بن جائے گا، حاجیوں کی […]
او آئی سی کی نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ
اسلامک تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے، غزہ میں بچوں […]
صومالیہ: عسکری گروہ کیساتھ جھڑپ، 5 فوجی ہلاک، 47 حملہ آور بھی مارے گئے
صومالیہ میں عسکری گروہ الشباب اور فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ 47 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی حکومت کے حکام نے بتایا ہے کہ حکومتی دستوں اور معاون ملیشیا فورسز کو گالگادود کے علاقے سیلڈھیر میں الشباب کی طرف سے حملے کی منصوبہ […]
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیل کی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں فضائی، بری اور بحری کارروائیاں کیں اور اس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے اور جنگ سے متاثرہ شہریوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ ہفتے کو درجنوں فضائی کارروائیاں […]
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شامل
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی فوج کو بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مستقل مندوب جیلاد ایرڈن […]
لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے بعد لندن کے اسپتالوں میں کاغذی ریکارڈ استعمال شروع کردیا گیا […]
غزہ میں بربریت نہ رک سکی ، اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 150 فلسطینی شہید
غزہ کے علاقے دیرالبلح میں اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کرتے ہوئے 150 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی دیرالبلح کے ہسپتال الاقصیٰ کے اطراف گولہ باری جاری ہے، اسرائیلی فوج نے دیرالبلح میں نصیرات، المغازی اور البریج کیمپوں کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب اسرائیلی حملوں پر الاقصیٰ […]