Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ بندی نہ ہوئی تو اسرائیل کو نتائج بھگتنا ہوں گے: برطانیہ کی سخت وارننگ
برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ میں جنگ بندی سے پیچھے ہٹتا ہے تو اس کے خلاف مزید اقدامات کیے جائیں گے۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے برطانوی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع کا…
غزہ میں قیامت، اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 105 افراد شہید
غزہ میں قیامت، اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 105 افراد شہید ، 530 سے زائد زخمی ہو گئے۔
شاتی کیمپ میں ایک حملے میں 8 افراد شہید ہوئے، دیر البلاح میں…
عالمی فوجداری عدالت نے طالبان کے سینئر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزام میں طالبان کے سینئر رہنماؤں سپریم لیڈرہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی…
ٹرمپ کا فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا، نیتن یاہو کا دو ریاستی حل سے انکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے غزہ کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے متنازع منصوبے میں پیش رفت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اطراف کے تمام ممالک سے شاندار تعاون ملا ہے، ہر ایک نے تعاون کیا…
غزہ میں جانے سے بچنے کیلئے اسرائیلی فوجی خود کو زخمی کرنے لگے
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت نے بعض اسرائیلی فوجیوں کو ایسے جذباتی اور نفسیاتی دباؤ میں ڈال دیا ہے کہ وہ غزہ میں آپریشنز سے بچنے کے لیے خود کو زخمی کرنے لگے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجیوں کی اس صورتحال پر اسرائیل میں ماؤں کے ایک…
غزہ میں جانے سے بچنے کیلئے اسرائیلی فوجی خود کو زخمی کرنے لگے
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت نے بعض اسرائیلی فوجیوں کو ایسے جذباتی اور نفسیاتی دباؤ میں ڈال دیا ہے کہ وہ غزہ میں آپریشنز سے بچنے کے لیے خود کو زخمی کرنے لگے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجیوں کی اس صورتحال پر اسرائیل میں ماؤں کے ایک…
برطانیہ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
ایران اسرائیل جنگ کے باعث برطانیہ نے تہران میں اپنے سفارت خانے کو عارضی طور پر بند کردیا تھا جسے اب کھول دیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان برطانوی وزیر خارجہ برائے امور مشرق وسطیٰ ہیمنش فالکنر نے پیر کے روز برطانوی پارلیمنٹ…
’ایلون مسک کی امریکا پارٹی الیکشن جیتے بغیر بھی ٹرمپ کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت بنانے کے منصوبے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے نظرانداز کر دیا ہے، لیکن امریکی ارب پتی کے اعلان سے کانگریس میں اپنی معمولی اکثریت بچانے کی کوشش کرنے والے ریپبلکنز کے لیے خطرہ نمایاں ہوگیا…
مکمل محاصرہ اور فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی ہی کامیابی کی کنجی ہے، اسرائیلی وزیر
شمالی غزہ میں صہیونی فوج پر حماس کے تباہ کن حملے میں 5 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کے وزیر قومی سلامی اتمار بن گویر نے مکمل محاصرے اور فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی کوہی کامیابی کی کنجی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے مطالبہ…
ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں…