Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ میں ہلاکتوں کی درست تعداد 1 لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے، رپورٹ

طب کے شعبے کے عالمی شہرت یافتہ تحقیقی جریدے لینسٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں ہلاکتوں میں تعداد 38 ہزار سے زائد بتائی جارہی ہے تاہم درست تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ لینسٹ کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق غزہ میں مجموعی آبادی 23 لاکھ سے جس میں 8 […]

سمندری طوفان نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک

سمندری طوفان بیرل نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان پیر کی صبح امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا سے ٹکرا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے تیز ہواؤں اور 38 سینٹی […]

طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کردیں

طالبان نے اگست 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد سےخواتین سرکاری ملازمین کو ملازمتوں پر آنے سے روک دیا تھا اور اب ان کی تنخواہیں بھی کم کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں […]

برطانیہ کی نئی خاتون اوّل پولش نژاد یہودی وکیل ہیں

برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے وزیر اعظم کی اہلیہ وکٹوریا اب ملک کی نئی خاتونِ اوّل بن چکی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خاتون اوّل وکٹوریا ماضی کے دیگر وزرائے اعظم کی بیگمات کی نسبت نہ تو الیکشن میں اپنے شوہر کے ساتھ زیادہ نظر آئیں اور نہ ہی میڈیا پر متحرک […]

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا، حادثے میں 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شدید […]

بھارت ؛ مبمئی میں 300 ملی میٹر بارش ، سڑکیں اور ریلوے اسٹیشن ڈوب گئے

بھارتی شہرمبمئی میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے جل تھیل ایک ہوگیا،طوفانی بارشوں سے سڑکیں اور ریلوے اسٹیشن  ڈوب گئے۔ ممبئی میں مون سون کےتگڑے اسپیل سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،میڈیارپورٹس کےمطابق شہرمیں 6گھنٹے کےدوران 300ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ مبمئی میں بارش کے بعد مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال ہے، ائیرپورٹ پر  […]

فرانس میں قبل ازوقت انتخابات کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

فرانس میں حالیہ انتخابات میں حصہ لینے والے تین سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے۔ خبررساں ادارے کے مطابق تینوں سیاسی اتحادوں کی طرف سے واضح برتری حاصل نہ کرنے کی وجہ سے فرانس میں ان سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دارالحکومت پیرس ، […]

یوکرین میں روس کے میزائل حملے، 24 افراد ہلاک، بچوں کا ہسپتال تباہ

روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے میں درجنوں میزائل داغے جس سے کم از کم 24 افراد ہلاک اور کیف میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا جس کے ملبے کے نیچے متاثرین پھنس گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دن کے وقت میں اس غیر معمولی بمباری کے بعد […]

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

 نو منتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے اپنے پہلے ٹیلی فون رابطے میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور دو ریاستی حل کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ اور لبنان کی موجودہ صورت حال سمیت مشرق وسطیٰ پر تفصیلی بات چیت کی۔ […]

غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل

اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی کاموں کی نگران ایجنسی (OCHA) کے سربراہ آندریا ڈی ڈومینیکو نے بتایا کہ 23 لاکھ آبادی والے غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 19 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانہ ہمدردی کی بنیاد پر امدادی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More