Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت کے ساتھ اختلافات راتوں رات ختم کرکے تجارتی معاہدے تک پہنچنا ممکن نہیں، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان اختلافات راتوں رات ختم کر کے کسی تجارتی معاہدے تک نہیں پہنچا جا سکتا۔
خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے جمعرات کی رات صحافیوں کو بتایا کہ امریکا اور بھارت کا راتوں…
روس کا کیف پر ڈرون اور میزائل حملہ، 18 افراد ہلاک، 159 زخمی
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 159 زخمی ہوگئے۔
یوکرینی حکام کے مطابق روس نے کیف کے علاقے کراماٹورک میں رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، کئی…
ٹرمپ کی بھارت کے مقابلے میں پاکستان سے رعایت، 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر عائد کردہ 25 فیصد محصولات کے مقابلے پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا، اس سے قبل پاکستان پر عائد محصولات کی شرح 29 فیصد تھی، نئے محصولات کا نفاذ 7 اگست سے ہوگا۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی…
لداخ: فوجی گاڑی پر پتھر گرنے سے بھارتی کرنل اور جوان ہلاک، تین زخمی
لداخ میں فوجی گاڑی پر بھاری پتھر گرنے سے بھارتی کرنل جوان سمیت ہلاک جب کہ تین زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لڈا یوٹی کے لیہہ میں بدھ کی صبح ایک فوج گاڑی کو بڑا پتھر لگنے سے گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار دو بھارتی…
امریکی فوجی نے غزہ میں کم سن بچے کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت کی گواہی دیدی
سفاک اور ظاہم صہیونی فوجیوں نے امداد لے کر جانے والے کم سن بچے کو بھی نہیں بخشا اور شہید کر دیا۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز ، وحشیانہ اور سفاک مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اس کی گواہی امدادی مرکز پر ڈیوٹی انجام دینے والے امریکی سپاہی…
فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے کر لیا گیا: اقوام متحدہ
فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے کر لیا گیا۔
اقوام متحدہ کی فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، دو ریاستی حل کی طرف پیش قدمی کرے۔
شرکا نے…
امریکی صدر نے مجھ سے رابطہ کر کے بتایا پاکستان بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کا اعتراف
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تسلیم کر لیا کہ امریکی صدر نے رابطہ کیا تھا، امریکی صدر نے مجھ سے رابطہ کر کے بتایا پاکستان بہت بڑا حملہ کرنے والا ہے۔
نریندرمودی نے یہ اعتراف لوک سبھا میں خطاب کے دوران کیا، نریندر مودی کے خطاب کے دوران…
برطانوی وزیر اعظم کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، اگر اسرائیل کچھ شرائط پوری نہیں کرتا تو اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست…
اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والا مسافر ہندو نکلا
لندن سے گلاسکو جانے والی ایزی جیٹ طیارے کی پرواز میں ایک مسافر نے اچانک اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکا مخالف باتیں کیں اور بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس صورت حال پر طیارے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور…
مودی سرکار کو سفارتی سطح پر ایک اور جھٹکا، ٹرمپ کا گرپتونت سنگھ کو خط
اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کئے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔
بھارت کی ناکام سفارتکاری کا بڑا ثبوت امریکی صدر ٹرمپ کا…