Browsing Category

بین الاقوامی

آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری

آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری سے سے زندگی مفلوج، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق مشرقی آسٹریلیا میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیئے، مختلف علاقوں…

اسرائیلی وزیر بن گویر کی قیادت میں سیکڑوں یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل، مذہبی رسومات ادا کیں

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے اتوار کے روز سیکڑوں آبادکاروں کی قیادت کرتے ہوئے یروشلم کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اشتعال انگیز مارچ اور بڑے پیمانے پر دراندازی کی، جو یہودی مذہبی موقع ’تشعہ بے آو‘ کے…

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں : ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ مہمان نوازی پر پاکستان کا شکر گزار ہوں، دوطرفہ تعلقات کو…

غزہ میں اسرائیل کی پیدا کردہ بھوک سے مزید 6 چراغ گُل، فائرنگ سے مزید 22 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی پیدا کردہ بھوک نے مزید 6 زندگیوں کے چراغ گل کردیے جبکہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امدادی کے 16 متلاشیوں سمیت مزید 22 فلسطینی شہید ہوگئے، اسکاٹش وزیراعظم نے غزہ کی صورتحال کو واضح نسل کشی قرار دے دیا۔ قطر کے نشریاتی…

سڈنی: 90 ہزار افراد کا شدید بارش میں غزہ میں امن کیلئے مارچ، امداد کی ترسیل کا مطالبہ

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور ہاربر برج پر دسیوں ہزار مظاہرین نے اتوار کو شدید بارش کے باوجود غرہ میں امن کے لیے مارچ کیا اور امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منتظمین نے اس مظاہرے کو ’مارچ برائے انسانیت‘ کا…

ڈونلڈ ٹرمپ نے 31 ویں بار پاک بھارت جنگ رکوانے کا تذکرہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 31 ویں بار پاک بھارت جنگ بندی کا تذکرہ کردیا۔ سوشل میڈیا پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے پانچ جنگوں کا خاتمہ کیا، میں نے بھارت اور پاکستان کے مسئلے کا حل نکالا، ایک سال پہلے ہمارا ملک مُردہ تھا، اب ہر طرف…

ایران کا اپنی فضائی حدود مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ کشیدگی کے بعد ایران نے آج سے اپنی فضائی حدود مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایرانی شہری ہوابازی کے ادارے سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے تصدیق کی ہے کہ فضائی پابندیاں ختم…

روس میں ایک بار پھر زلزلہ، شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی

روس کے کورل جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی سطح زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھی، زلزلے کے بعد جزیرہ کمچٹکا کے تین اضلاع میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی مگر پھر اسے…

سلووینیا نے اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد و درآمد پر پابندی لگا دی

سلووینیا نے اسرائیل پر اسلحہ کی برآمدات اور درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ یورپی یونین کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو روکنے میں ناکامی قرار دی گئی ہے۔ سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب کی قیادت میں کابینہ اجلاس کے…

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو، بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین ٹیکنالوجیز کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب اور کرغزستان کی ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی فرخت امینوو کے درمیان ایک اعلیٰ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P