Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں ٹیرف میں ’نمایاں اضافہ‘ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت سے درآمدات پر موجودہ 25 فیصد ٹیرف کو اگلے 24 گھنٹوں میں ’نمایاں طور پر ’ بڑھا دیں گے، کیونکہ نئی دہلی نے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھی ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز اور اے ایف پی‘ کے…
ہمیں کسی سے لڑنا نہیں لیکن کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھے گا تو اسکی آنکھیں نکال دیں گے، اسحٰق…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹے میں بھارت نے نیا شوشہ چھوڑا ہے، جموں و کشمیر اور لداخ کو یونین ٹیریٹری قرار دینے کے بعد نئی تقسیم کی باتیں ہورہی ہیں، بھارتی میڈیا جموں کو ریاستی درجہ دیے جانے کی خبریں چلا…
ترکیہ: تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور مسجد میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترک میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 11 جولائی کی رات پیش آیا جب عشاء کی نماز کے بعد مسجد میں زائرین کی تعداد کم…
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کا فیصلہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے اور غزہ کی پوری پٹی پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر رہے ہیں، اس منصوبے…
روس نے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کو مسترد کردیا
روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکومت کے دفتر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم ایسے بیانات کو درست نہیں…
روس سے تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت کے ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نہ صرف بڑی مقدار میں روسی تیل خرید رہا ہے بلکہ اسے اوپن مارکیٹ میں فروخت کرکے منافع بھی کما رہا ہے، بھارت کو کوئی…
ٹرمپ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغاز تھی، دی اکانومسٹ
معروف برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے پاک-امریکا تعلقات میں پیش رفت کو امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغاز تھی۔
پاکستان کی سفارتی…
اسرائیل نے 22 ہزار امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا
اسرائیل نے 22 ہزار سے زائد انسانی ہمدردی پر مبنی امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ان ٹرکوں میں زیادہ تر اقوام متحدہ، بین الاقوامی تنظیموں اور دیگر امدادی اداروں کی طرف سے بھیجی گئی اشیائے خورونوش،…
یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 76 ہلاک، درجنوں لاپتا
یمن کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 76 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے، کشتی میں زیادہ تر ایتھوپیا کے تارکین وطن سوار تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو یمنی سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ خلیج عدن میں کشتی ڈوبنے کے حادثے کے بعد…
امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، 94 شہید،439 زخمی
اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے و مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی تھم نہ سکی۔
عرب میڈیا کے مطابق نہتے بے گھر اور امداد کے متلاشی افراد پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں 94 فلسطینی شہید، 439 زخمی ہوگئے۔
غزہ میں خوراک کی شدید قلت…