روس سے تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت کے ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

روس سے تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت کے ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نہ صرف بڑی مقدار میں روسی تیل خرید رہا ہے بلکہ اسے اوپن مارکیٹ میں فروخت کرکے منافع بھی کما رہا ہے، بھارت کو کوئی پرواہ نہیں کہ یوکرین میں روسی جنگی مشین کتنے لوگوں کو مار رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.