Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ میں صیہونی فورسز کی درندگی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 61 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی درندگی کا سلسلہ جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 61 فلسطینی شہید جبکہ 363 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق 5 فلسطینی بھوک سے جان کی بازی ہار گئے، غذائی قلت کا شکارہوکر 100 بچوں سمیت 217 افراد شہید ہوئے، اسرائیلی…
عاصم منیر کیساتھ ممکنہ ملاقات کا ڈر، مودی نے ٹرمپ کی دعوت قبول نہیں کی، امریکی جریدے کا دعویٰ
امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کے ڈر سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا۔
امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے…
آذربائیجان اور آرمینیا آج وائٹ ہاؤس میں امن معاہدے پر دستخط کرینگے
آذربائیجان اور آرمینیا آج وائٹ ہاؤس میں امن معاہدے پر دستخط کریں گے۔
وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب کی میزبانی صدر ٹرمپ کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ…
جرمنی کی غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت، اسلحہ بیچنے سے انکار
غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے جرمنی نے اسرائیل کو غزہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرنے سے انکار کر دیا۔
جرمن چانسلر نے کہا کہ یہ سمجھنا مشکل ہے کہ اسرائیلی فوجی کارروائی کس طرح اپنےمقاصد حاصل کرے گی، لہٰذا…
بھارت نے امریکی ہتھیار اور طیارے خریدنے کا منصوبہ روک دیا
بھارت نے امریکا سے ہتھیار اور طیارے خریدنے کے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے اسٹرائیکر و ہیکلز، جیولین میزائل اور بوئنگ طیاروں سمیت امریکی ہتھیار خریدنےکے منصوبے روک دیے۔
خبر ایجنسی نے…
نیتن یاہو کا آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیاروں کے استعمال کا اعتراف
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے بھارت کے آپریشن سندور میں پاکستان کیخلاف اسرائیلی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کا اعتراف کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صحافی سے گفتگو میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ بھارت نے آپریشن سندور میں اسرائیلی…
قیام امن کیلئے مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہوں: ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے لیے یہ بہت اہم ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہوں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ مکمل تباہ ہو چکا ہے،…
ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان، مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمدات پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، جس کے بعد بھارت پر مجوعی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایگزیکٹو آرڈر کے تحت…
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 135 شہید
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، صیہونی فورسز کی بمباری اور فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں مزید 135 فلسطینی شہید، 771 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق 87 فلسطینی امداد کی تلاش میں صیہونی بربریت کا نشانہ بن گئے، خان یونس کے امدادی مرکز کے باہر…
امریکا کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، مودی 7 سال بعد چین کا دورہ کریں گے
بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 7 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جو بیجنگ کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری کی ایک اور علامت ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق…