Trending
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
- جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
- سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
Browsing Category
بین الاقوامی
سری لنکا: صدارتی انتخابات، کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا
سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔ کولمبو سے خبر ایجنسی کے مطابق کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا 39.5 فیصد ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اپوزیشن رہنما ساجیت پریماداسا […]
چین: نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی
چین میں معاشی ترقی سست روی کا شکار ہونے کے باعث نوجوانوں کی بیروزگاری کی شرح سال کی سب سے بلند ترین شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ چینی قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) نے بتایا ہے کہ جولائی میں 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح […]
خلیج بنگال میں کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیروں کی ہلاکت کا خدشہ
خیلج بنگال میں طوفان کے باعث کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیر لاپتا ہوگئے جب کہ 8 افراد کو بچالیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے معاون ڈائریکٹر برائے ماہی گیری سوراجیت بیگ نے بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی میں 17 ماہی گیر سوار […]
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے واضح کیا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، غزہ جنگ طویل ہوگئی ہے اور جنہوں نے غزہ جنگ شروع کی وہی اس کے ذمہ دار ہیں۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے لبنان اسرائیل جنگ فوری روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے […]
حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ، فوجی تنصیبات پر درجنوں راکٹ داغ دیے
اسرائیلی فوج نے لبنان پر 400 حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے جواب میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں رمت ڈیوڈ ایئربیس پر درجنوں راکٹ داغ دیے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کی رپورٹس کے مطابق بیروت پر حملے کے بعد اسرائیل […]
ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق
ایران میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں، دھماکے کے وقت کان میں 70 افراد موجود تھے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق کوئلے کے کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد میں اضافہ […]
پاکستان، چین کے درمیان تیل، گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے جب کہ پاکستان کی جانب سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) اور چین کی سی سی ڈی نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی […]
کشمیریوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ
کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ بھرسے آئے ہوئے کشمیری جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسی اورمظالم کے خلاف احتجاج کیا۔ جینیوا کی فضا مودی مردہ باد اوربھارت مردہ باد […]
بھارت کی روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی
بھارت نے روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی شروع کردی۔ بھارتی جنگی جنون سے کون واقف نہیں ہےجسکی وجہ سے پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہوا ہے،بھارت نےپہلے علاقائی سطح پر ہتھیاروں کی دوڑکو فروغ دیا اوردنیا کا سب سے بڑا ہتھیاروں کا درآمد کنندہ بن گیا،بھارت اب خود بین الاقوامی […]
صیہونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 72 گھنٹے میں 119 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملوں میں کمی نہ آسکی، 72 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں 119 فلسطینی شہید جبکہ 209 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مختلف علاقوں میں تازہ بمباری میں مزید 44 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، بے گھر فلسطینیوں کے سکول پر اسرائیلی حملے میں 21 افراد شہید، […]