Trending
- وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ، دہشت گردی کیخلاف ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی
- تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں : اسماعیل بقائی
- یوکرین جنگ اپنے اختتام کے قریب، روس امن معاہدے کے لیے تیار ہے: صدر پوتن
- عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان
- وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال
- شام کے صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
Browsing Category
بین الاقوامی
چین نے ایران جنگ بندی تجاویز سے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی
چین نے ایران جنگ بندی کی تجاویز کے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی۔ چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین جنگ بندی کے لیے پاکستانی کردار کی حمایت کرتا ہے، امید ہے فریقین امن کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔ ماؤ ننگ نے کہا کہ بیجنگ امن کے […]
استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا تبادلہ، تین افراد ہلاک
ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں تین مشتبہ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفارتخانہ کے قریب اچانک فائرنگ شروع ہوگئی اور اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی اور مشتبہ افراد کا مقابلہ کیا۔ پولیس حکام کے […]
یو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیےہیں، وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں بروقت پوری کرے گا،جن میں متحدہ عرب امارات کے قرضوں اور یورو بانڈز کی واپسی بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےمیڈیا سےغیر رسمی گفتگومیں کہایو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کےانتظامات کرلیےہیں،رواں مالی سال […]
امریکی صدر کی ایران کو دھمکی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت 2.86 فیصدبڑھ گئی،مارکیٹ میں امریکی خام تیل 115 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے،برطانوی خام تیل 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 111 ڈالرفی […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق نئےمسودےمیں آبنائےہرمزکھولنےکیلئےطاقت کےاستعمال کاذکرشامل نہیں ہے، اس کےبجائے سمندری گزرگاہ میں جہازرانی کےتحفظ کویقینی بنانے پرزوردیاگیا ہے،سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان وقت کےمطابق رات آٹھ بجےشروع ہوگا۔ اس سےپہلےروس اورچین کی مخالفت کےباعث بحرین […]
ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی
ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وہ شدید زخمی اور بے ہوش ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے شہر قم میں علاج چل رہا ہے،یہ دعویٰ امریکا اوراسرائیل کی انٹیلی جینس میمومیں سامنےآئی،ایرانی سپریم […]
امریکا ایران جنگ بندی تجویز؛ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے مرکزی کردار ادا کیا
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، امریکا اور ایران کو پاکستان نے جنگ بندی کے لیے مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں رائٹرز اور ایکسیوز کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک اہم امن […]
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
امریکی محکمۂ انصاف کی تحقیقات کے مطابق نریندر مودی کی اسرائیل کی جانب جھکاؤ کی پالیسی ایک خفیہ کرپٹ نیٹ ورک کے اثر و رسوخ کے تحت تشکیل پائی ہے۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر بھارت کی اسرائیل نواز پالیسی سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کی ہدایات پر بنائی […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دے دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے، نہ بجلی، نہ پانی اور حملوں سے بچنے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہوگا۔ انیئس کالامار […]
اسرائیلی جارحیت سے 10 بچوں سمیت 34 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97ویں لہر کے دوران خلیج فارس اور ملحقہ علاقوں میں متعدد امریکی و اسرائیلی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اسرائیلی امریکی حملوں میں آج 10 بچوں سمیت 34 ایرانی شہید ہو گئے۔ پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ […]