Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دے دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے، نہ بجلی، نہ پانی اور حملوں سے بچنے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہوگا۔ انیئس کالامار […]

اسرائیلی جارحیت سے 10 بچوں سمیت 34 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97ویں لہر کے دوران خلیج فارس اور ملحقہ علاقوں میں متعدد امریکی و اسرائیلی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اسرائیلی امریکی حملوں میں آج 10 بچوں سمیت 34 ایرانی شہید ہو گئے۔ پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ […]

یو پی سے ہر مسلمان کو نشاندہی کرکے باہر نکالیں گے: وزیراعلیٰ اترپردیش

بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان کی حکومت ریاست سے مسلمانوں کو نکال دے گی۔ آسام میں خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بی جے پی آسام کو مسلم دراندازوں سے پاک کرسکتی ہے اور ہر […]

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے یو اے ای کو ساڑھے 3 ارب ڈالر واپسی کے انتظامات کرلئے، یو اے ای کو 45 کروڑ ڈالر رواں ہفتے ہی ادا کردیئے جائیں گے جو پاکستان نے یہ قرضہ 97-1996 میں لیا تھا۔ حکام کے مطابق پاکستان رواں ماہ مزید 3 ارب ڈالر قرضہ بھی واپس کرے گا، متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو واپس کئے جائیں گے، مزید ایک ارب ڈالر 23 اپریل کو واپس ادا کرنے کا شیڈول ہے۔ پاکستان نے عرب امارات سے 2 ارب ڈالر 2018 میں قرض لیا تھا، یو اے ای سے مزید ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس 2023 میں حاصل کیے۔ پاکستان قرض رول اوور کرنے پر سالانہ 6.5 فیصد سود ادا کررہا تھا۔ حکام کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی واپسی کیلئے کافی ہیں، 16.4 ارب ڈالر غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر اسٹیٹ بینک کے پاس ہیں۔ پاکستان 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی ادائیگی کا انتظام بھی کررہا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ مل گیا۔   رپورٹ کے مطابق حتمی معاہدے کی تجویز میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری شامل ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرنے کے پلان پر آج ہی رضامندی ضروری ہے۔   مجوزہ منصوبے میں پہلے […]

منگل ایران میں بجلی گھروں اور پلوں کی تباہی کا دن ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران میں ایک ساتھ یہ کام مکمل کیا جائےگا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ تم […]

اسرائیل کی حمایت، بھارتی کسانوں کو شدید بحران کا سامنا

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے بھارت میں کسان شدید بحران کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں کشیدگی کے باعث بھارتی کسانوں کو تیل اور کھاد کی قلت کا سامنا ہے۔ جس سے زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ […]

متحدہ عرب امارات ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہوگیا ہے، ایرانی میڈیا

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف جاری جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے ذریعے ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات کی […]

آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور عالمی منظرنامے پر مرکزی حیثیت سے مودی سرکار اور گودی میڈیا شدید تذبذب کا شکار ہو گئے، آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبھکیاں اور خفیہ ایجینسی را کی الیکشن قریب آتے ہی […]

قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا

ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے امریکی محکمہ خارجہ کے اس دعوے کی سختی سے تردید کر دی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے خاندان کی دو خواتین کو امریکا میں گرفتار کیا گیا ہے۔ زینب سلیمانی نے واضح بیان میں کہا کہ امریکا نے جن دو خواتین کو گرفتار […]

ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرا لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ہوا باز کو بازیاب کرانے کے آپریشن میں درجنوں طیارے اور جدید ہتھیار استعمال کیے، زخمی افسرکی حالت خطرے سے باہر ہے، وہ بالکل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More