Trending
- Daily Mashriq 16-05-2026
- 75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی
- وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
- نوکنڈی ‘ کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار
- گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگرکے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا
- حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی
- بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی
- رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات
- بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، تربت اور لسبیلہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا
- پی بی 36 قلات میں میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی برقرار
Browsing Category
بین الاقوامی
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 2601ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت […]
افغانستان: دو مسافر بسیں حادثے کا شکار، 52 افراد جاں بحق
مسافر بسوں کے ٹکرانے کے دو مختلف حادثے میں 52 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلا حادثہ غزنی میں پیش آیا جہاں کابل اور قندھار کو ملانے والی ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی۔ دوسرا حادثہ ضلع اندار میں پیش […]
اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان
اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل قبضہ جاری رکھے گا اور گولان کی پہاڑیوں پر یہودی آباد کاری کو بڑھائے گا، گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی دفاع کو مضبوط کیا جائے گا۔ نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا […]
برطانوی خاتون نے قبل از موت ماحول دوست کفن بنا کر سب کو حیران کردیا
ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے فکر مند برطانوی خاتون نے قبل از موت ماحول دوست کفن بنا لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی یارک شائر کی رہائشی ریچل کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ اس زمین پر ان کا آخری عمل آلودگی پھیلانے والا ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ […]
جنگ کے بعد سے پہلی بار غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پا جانے کے قریب ترین مرحلے تک پہنچ گی
غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ کے دوران پہلی بار حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاجانے کے اتنے قریب پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس سے منسلک مصدقہ ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا […]
شامی فوجیوں کو تربیت دینے کیلئے تیار ہیں، ترک وزیر دفاع
ترک وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر نئی شامی انتظامیہ کی جانب سے درخواست کی جاتی ہے تو ترکیہ شامی فوجیوں کو عسکری تربیت دینے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک وزیر دفاع یاسر گلر نے کہا ہے کہ شام کی نئی انتظامیہ کو حکومت کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ […]
لندن میں فلسطین، لبنان اور شام میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ
برطانوی دارالحکومت لندن میں فلسطین کے بعد لبنان اور شام پر جاری اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ لندن میں پارلیمنٹ اسکوائر پر احتجاجی ریلی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف نعرے بازی کی گئی، مظاہرین نے حکومت برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور تل ابیب کو اسلحے کی […]
عرب ممالک شام میں پُرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر متفق
عرب ممالک نے شام میں پُرامن انتقال اقتدار کے حوالے سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرادی۔ اردن میں شام کی صورتحال پر عرب لیگ کے 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں اردن، سعودی عرب، عراق، لبنان، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور قطر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، […]
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی
اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز کردیا، تازہ حملوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک کی فراہمی پر مامور 9 امدادی کارکن شہید ہوگئے۔ […]
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ہسپتال میں آتشزدگی، 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے نجی ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 2 درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آگ بجھانے کے آلات کی کمی اور حفاظتی ضوابط کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے بھارت میں عمارتوں […]