Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ترکیہ کی عدالت کے لاکر سے ضبط شدہ ایک ارب روپے مالیت کے زیورات چوری
ترکیہ میں کسی کرائم فلم کی پُراسرار انداز میں کی گئی چوری کی واردات نے سب کو حیران اور قدرے پریشان کرکے رکھ دیا۔
اس کہانی میں چوری کی پُراسراریت اگر حیران کن ہے تو واردات میں عدالت کے محفوظ ترین سمجھے جانے والے لاکر سے قیمتی سامان غائب …
بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل، 2 ہزار مسلمان شہید ہوئے تھے
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے۔
6دسمبر 1992 کو اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں انتہا پسند ہندوؤں نے بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا، حملہ کرنے والوں کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی، راشٹریہ سوائم…
غزہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کی انتظامیہ کا غزہ کے لیے تیار کردہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد ہی شروع ہونے والا ہے۔
یہ اعلان انہوں نے ایسے وقت میں کیا جب خطے میں تشدد کی نئی لہر اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔
ٹائمز آف اسرائیل نے رپورٹ…
اسرائیل نواز فلسطینی ملیشیا رہنما یاسر ابو الشباب قتل
غزہ میں حماس کے مخالف اسرائیل نواز فلسطینی ملیشیا کے ایک نمایاں رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے۔
یاسر ابو الشباب نے نام نہاد پاپولر فورسز گروپ کی سربراہی کی، جس کے درجنوں جنگجو ہیں اور یہ جنوبی شہر رفح کے قریب اسرائیلی زیر کنٹرول علاقے میں…
روسی صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے نمائندہ خصوصی سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات اچھی رہی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے نتائج پر ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، یہ فریقین پر منحصر ہے، روسی صدر…
ممکنہ آفات، خطرات سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے اور اقوام متحدہ ایجنسیز کی فرضی مشقیں
ممکنہ آفات اور خطرات سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے اور اقوام متحدہ ایجنسیز کی مشترکہ فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
این ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں 2 روزہ فرضی مشقیں 3 تا 4 دسمبر تک جاری رہیں، مشقوں کا مقصد قومی سطح پر آفات سے…
تھائی فوج نے میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز سے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیرملکی بازیاب کرالیے
تھائی لینڈ کی فوج نے میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز میں پھنسے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکیوں کو بازیاب کرالیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی فوج نے گزشتہ ماہ فراڈ سینٹرز سے بھاگ کر تھائی لینڈ پہنچنے والے 600 سے زیادہ غیر…
انڈونیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی
جنوب مشرق ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان ، بارش اورسیلاب سے ہلاکتیں بڑھ کر 1300 ہوگئیں۔
پاکستان ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرق ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان ، بارش اورسیلاب سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔انڈونیشیا ، سری لنکا…
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی میں خیبرپختونخوا کی سست روی تشویشناک
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے تاہم وفاق کی سنجیدہ حکمتِ عملی کے مقابلے میں خیبرپختونخوا کی سست روی باعث تشویش ہے۔
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے Illegal Foreigner…
طالبان کی ناقص پالیسیوں نے افغانستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا
افغانستان میں طالبان حکمرانی کے تحت انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر افغان اور بین الاقوامی اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سخت مالی پابندیوں، محدود آزادیوں اور معاشی پالیسیوں کی ناکامی نے لاکھوں افغان شہریوں کی زندگیوں کو…