Trending
- Daily Mashriq 16-05-2026
- 75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی
- وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
- نوکنڈی ‘ کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار
- گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگرکے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا
- حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی
- بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی
- رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات
- بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، تربت اور لسبیلہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا
- پی بی 36 قلات میں میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی برقرار
Browsing Category
بین الاقوامی
نئی شامی حکومت کی ایران کیخلاف 300 ارب ڈالر ادائیگی کیلئے مقدمہ کرنے کی تیاری
شام کی نئی انتظامیہ نے ایران سے خانہ جنگی کے دوران شامی انفرا اسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں 300 ارب ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ کرنے کی تیاری کرلی۔ نئی شامی حکومت کے قریبی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا کہ شامی حکومت بین الاقوامی عدالتوں میں ایک یادداشت پیش کرنے کے لیے […]
یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے ہتھیاروں کی فراہمی میں اضافہ جاری رکھیں گے، امریکی صدر
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے فضائی حملوں کے بعد یوکرین کو روس کے خلاف فوجی طور پر مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق صدر بائیڈن نے کہا کہ ’میں نے محکمہ دفاع کو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی […]
اسرائیل نے حوثیوں کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا
اسرائیل نے حوثیوں کو دہشتگرد تنظیم باور کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسرائیل نے یورپ میں اپنے سفارتی مشنوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ یمن میں حوثی گروپ کو ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر درجہ بندی کرنے کی کوشش کریں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر نے ایک بیان […]
اسرائیلی بمباری کے باعث مسیحی برادری کرسمس ڈے نہ منا سکی؛ 34 فلسطینی شہید
اسرائیل نے یہ جانتے ہوئے بھی کہ مغربی کنارے اور غزہ کی مسیحی برادری آج کرسمس کی خوشیاں منا رہی ہے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش بھی کہا جاتا ہے اور آج کرسمس کے موقع پر وہاں بڑی تعداد […]
قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی
قازقستان میں آذربائیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق باکو سے روس کے زیر تسلط ریاست جمہوریہ چیچن کے دارالحکومت گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کا شکار ہونے والے مسافر […]
وی پی این رجسٹریشن پھر شروع، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی حاصل ہوگی
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی۔ پی ٹی اے کے مطابق کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائے گا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براوٴزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار ہوگا۔ پی ٹی اے حکام […]
موزمبیق میں متنازعہ انتخابات کے بعد پرتشدد مظاہرے، 21 افراد ہلاک
افریقی ملک موزمبیق میں متنازعہ انتخابات کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موزمبیق کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ پرتشدد مظاہروں میں 2 پولیس افسران سمیت 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ پرتشدد واقعات میں ملوث 70 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کا […]
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے اعتراف سے اسرائیل پر حملوں کا جواز مل گیا، ایران
ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی […]
موت کی سزائیں تبدیل کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن پر سخت تنقید
ڈونالڈ ٹرمپ نے سزائے موت کے تقریباً ہر امریکی وفاقی قیدی کی سزا کو تبدیل کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ نو منتخب صدر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹ رہنما کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق […]
برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا
برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔ اعلامیے […]