Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

فیکٹ چیک؛ تبت میں زلزلے سے عمارت جھک گئی؛ کتنا سچ کتنا جھوٹ ؟

تبت میں آنے والے تباہ کن زلزے کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ طرح پھیل گئی تاہم سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر معلومات کا حقائق سے عاری اور توڑ مروڑ کر بھی سامنے آجاتی ہیں۔ تبت زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی ہے اور اس دوران دل دہلا دینے […]

برہنہ احتجاج سے شہرت پانے والی ماڈل کو کتے نے کاٹ لیا

فحش مواد کے میگزین ’’پلے بوائے‘‘ کی سابقہ برازیلین ماڈل جولیانا آئزن کو نئے سال کی شام کتے نے کاٹ لیا۔ برازیل کی ماڈل جولیانا آئزن کی وجہ شہرت 2015 میں برازیلی حکومت کے خلاف عریاں احتجاج ہے۔ جولیانا کو شہرت اس وقت ملی جب 2015 میں وہ اس وقت کے صدر دلما روسیف کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی حلف سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل ’ہش منی کیس‘ (یعنی کسی شخص کو مخصوص راز افشا نہ کرنے کے عوض رقم دینا) میں نیو یارک کی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جج […]

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں مسلم نسل کشی جاری، 2 دن میں 140سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 2 روز سے جاری شدید فضائی حملوں میں مزید 140 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 اور جمعرات کو 77 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔ فلسطین کے محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے […]

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے درالحکومت دمشق میں نئی شامی حکومت کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ بات چیت میں اقتدار کی پرامن اور جامع منتقلی پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘  کے مطابق گزشتہ ماہ شام میں سابق صدر بشارالاسد کے طویل اقتدار کے خاتمے کے […]

مودی سرکار میں اقلیتی خواتین سے جنسی زیادتی واقعات میں ہوشربا اضافہ

نریندر مودی کے 10 سالہ اقتدار میں اقلیتی خواتین کے خلاف جنسی زیادتی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عزتیں غیر محفوظ ہوگئیں۔ اقلیتوں بالخصوص دلت خواتین کیخلاف جنسی تشدد میں اضافہ ہوا۔ اونچی ذات کے ہندو دلت خواتین کے […]

قازقستان میں گرنے والا مسافر طیارہ ممکنہ طور پر روسی میزائل کا نشانہ بنا، رپورٹ

25 دسمبر کو قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آزر بائیجان ایئرلائن کے طیارے کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ طیارہ ممکنہ طور پر روسی میزائل حملے کا نشانہ بنا ہے۔ آذربائیجان ایئرلائن کا طیارہ  دارالحکومت باکو سے روس کے شہر  گروزنی جارہا تھا کہ قازقستان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، اس […]

بحر ہند میں تباہ کن سونامی کو آئے 20 برس مکمل، دعائیہ تقریبات کا انعقاد

بحرہند کے ساحلوں پرواقع 14 ممالک میں آج ہی کے دن 2004 میں آئے تباہ کُن سونامی کو 20 برس مکمل ہوگئے۔ انڈونیشیا، تھائی لینڈ اورسری لنکا سمیت دیگرمتاثرہ ملکوں میں دعائیہ اوریادگاری تقریبات کا انعقاد کیا جارہاہے، انڈونیشیا میں سونامی سے بچ جانے والے افراد اپنے پیاروں کو یاد کرنے بحرہند کے ساحل پرجمع […]

بیمار اہلیہ کیلیے ریٹائرمنٹ لینے والی کی اہلیہ الوداعی تقریب میں انتقال کر گئیں

بھارت میں بیمار اہلیہ کی دیکھ بھال کے لیے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے شخص کی اہلیہ الوداعی پارٹی میں انتقال کر گئیں۔ راجھستان کے شہر کوٹا سے تعلق رکھنے والے دیویندرا صندل نے مدت سے تین برس قبل ریٹارمنٹ لینے کا فصلہ کیا تاکہ دل کے عارضے میں مبتلا اپنی اہلیہ ٹینا کی […]

شام میں بشار الاسد کے حامیوں کا گھات لگاکر حملہ، وزارت داخلہ کے 14 فوجی ہلاک

نئی شامی حکومت کا کہنا ہے کہ معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں نے ملک کے مغربی حصے میں گھات لگا کر’حملے’ کیے، جن کے نتیجے میں وزارت داخلہ کے 14 فوجی ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز بحیرہ روم کی بندرگاہ طرطوس کے قریب ہونے والی لڑائی میں بھی 10 دیگر فوجی زخمی ہوئے تھے، یہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More