Browsing Category

بین الاقوامی

اٹلی: مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں

گزشتہ ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے دوران پولیس کے ساتھ تصادم، دکانوں میں لوٹ مار اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات پیش آئے تھے، جس کے بعد حکام نے کسی بھی ممکنہ بدامنی سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے۔ …

فرانس میں چار لاکھ سے زیادہ مظاہرین سڑکوں پر آ گئے، پیرس اور مارسیلیا میں جھڑپیں

حکام نے بدامنی اور لوٹ مار روکنے کیلئے 70 ہزار پولیس اہلکار اور فورسز تعینات کیں۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں 4 لاکھ 10 ہزار افراد نے مظاہروں میں شرکت کی، تاہم مزدور تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ شرکا کی تعداد اس سے دگنی تھی۔

ٹرمپ بدترین نااہل، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: بارک اوباما ٹرمپ بدترین نااہل، ایران کے…

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صدر نے متعدد غلط فیصلے کیے جن میں سب سے اہم غیر ضروری جنگ شروع کرنے کا فیصلہ تھا۔

ٹرمپ امریکا، اسرائیل میں انتخابات ہونے کے بعد ایران پر بڑے حملے کر سکتے ہیں: امریکی جریدہ

امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق ٹرمپ کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان کم ہے، ٹرمپ نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، لیکن اب اس جنگ کے مزید شدت اختیار کرنے کے آثار…

امریکی صدر کی ایران کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایران کےمعاملے کے بعد کیوبا سے بھی نمٹا جائے گا، ڈیل کو حتمی شکل دینے کیلئے مارکو روبیو کو بھیجیں گے۔ امریکی صدر نے…

مالک کے انتقال کے باوجود برسوں سے اسپتال کے باہر اسکا انتظار کرنیوالا مرغا

ویسے تو کتوں کو سب سے زیادہ وفادار جانور قرار دیا جاتا ہے مگر بولیویا میں ایک مرغے نے لوگوں کو دنگ کر دیا ہے۔ جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغا برسوں سے اس اسپتال کے باہر موجود ہے جس کے اندر اس کے مالک کا انتقال ہوا تھا۔ جی ہاں…

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے، امریکا ایران کا سیاسی نظام بدلنے اور ملک کو تقسیم کرنے میں ناکام رہا۔ ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر…

امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا

وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکا جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے، ہم نے ایران کو بری طرح نشانہ بنایا ہے اور ممکن ہے کہ ہم مزید کچھ کارروائی بھی کریں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P