Trending
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
- مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیل کا ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی حمایت کا اعلان
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو ایران کے بحری ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حمایت کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پیر کے روز کابینہ اجلاس سے خطاب میں کیا، نتین یاہو کا مزید کہنا تھا کہ امریکی نائب […]
امریکا و ایران میں چند روز بعد پھر بات چیت ہو سکتی ہے: امریکی اخبار
معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا و ایران میں چند روز بعد بات چیت کا ایک اور راؤنڈ ہو سکتا ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور ایران میں سفارتکاری کے دروازے ابھی بند نہیں ہوئے، ایران کے ساتھ سفارت کاری کے دروازے کھلے ہیں، علاقائی حکام کے […]
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی، ایران کو ٹول دینے والے جہازوں کو گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے باہر نکلنے والے جہازوں کی فوری ناکہ بندی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو یہاں سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جس کے لیے امریکی بحریہ کو ہدایات جاری کردیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے اسلام […]
ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل مذاکرات ہوئے، لیکن کسی حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، بغیر کسی ڈیل کے امریکا جا رہے ہیں۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے ایران کے ساتھ طویل مذاکرات […]
لبنان اور ایران پر کوئی بھی حملہ ترکیے پر تصور کیا جائے گا: طیب اردوان
ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ لبنان اور ایران پر کوئی بھی حملہ ترکیے پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق طیب اردوان کا مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال اور جاری کشیدگی پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتِ حال انتہائی تشویشناک ہے۔ […]
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار امریکا کی جانب سے سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے، ایک ہی نشست میں کسی معاہدے تک پہنچنے کی توقع نہیں کی جانی چاہئے۔ ایکس پر جاری پیغام میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان […]
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ امن مذاکرات کی ’منظوری‘ دی ہے تاہم اسی پیغام میں انہوں نے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ ایران کے خلاف مہم […]
مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں، روسی صدر
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ […]
آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی بحری جہاز نہیں گزرا، ایرانی فوج کی سینٹ کام کے دعوی کی تردی
،آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی بحری جہاز نہیں گزرا،ایرانی فوج نے سینٹ کام کے دعوے کی تردید کردی ترجمان ایرانی فوج کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ ایرانی فوج کی اجازت کےبغیر آبنائے ہرمز سے کوئی جہاز نہیں گزرتا،جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرے گا تو سخت جواب دیں گے۔ […]
سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو لائیو شو میں کھری کھری سُنا دیں
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے فیصلہ کن کردار سے بھارت اور گودی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی، بھارتی اینکر کو مضحکہ خیزی پر سابق امریکی سفارتکار نے براہ راست نشریات میں کھری کھری سنا دیں۔ پاکستان میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سکیورٹی پر احمقانہ سوال کرنے پر بھارتی اینکرکو […]