Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا و اسرائیل کے حملوں سے 270 ارب ڈالر نقصان، ایران نے خلیجی ممالک سے بھی ہرجانہ مانگ لیا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کو تقریباً 270 ارب ڈالرز کا بھاری نقصان پہنچا ہے۔ یہ بات ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ایک بیان میں بتائی۔ روسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ یہ تخمینہ براہِ راست اور […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر لاجواب آدمی ہیں؛ ایران سے دوبارہ مذاکرات پاکستان میں ہوں گے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا اگلا دور آئندہ 2 روز میں پاکستان میں ہو سکتا ہے۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم ایران مذاکرات کے لیے پاکستان جانے کے لیے زیادہ  مائل  ہیں، ایران کیساتھ مذاکرات کا اگلا دور اگلے دو روز میں ہو […]

ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فورسز

ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بعد امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے سے خالی ہاتھ واپس جائیں […]

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا: امریکی نائب صدر

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کو خاص کریڈٹ دینا چاہتے ہیں، […]

سفارتی سرگرمیاں تیز، امریکی عہدیدار کا معاہدے کی امید برقرار رہنے کا عندیہ

ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہونے کے باوجود سفارتی سطح پر سرگرمیاں بدستور جاری ہیں اور فریقین ایک ممکنہ معاہدے کے لیے سنجیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔   بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پس پردہ رابطے جاری ہیں، جو اس […]

آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، چین

چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزکی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، امریکی اقدام خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔   بیان کے مطابق چین مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں کرے گا، صرف مکمل جنگ بندی ہی صورتِ حال کو بہتر بنا سکتی ہے۔   […]

امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے۔   ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ جنگ بندی کی مدت کا خاتمہ توسیع پر نہیں ہونا چاہیے، یا تو آبنائے ہرمز اور ایٹمی پروگرام پر ہمارا حق تسلیم کریں، […]

شوہر کی بےوفائی کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون ٹرک کے پیچھے لٹک گئی

چین میں ایک ایسا دلچسپ واقعہ رونما ہوا جس کا نتیجہ تو سامنے نہ آیا لیکن اس نے ہر دیکھنے والے کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے شوہر کی بےوفائی کا پتہ لگانے اور اسے رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون اس کے ٹرک کے پیچھے لٹک کر سوار ہوگئی۔ یہ […]

نائیجیریا کی فضائیہ کی اپنے ہی علاقے پر بمباری ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

نائجیریا کی فضائیہ نے اپنے ہی علاقے میں بمباری کر دی جس کے نتیجے میں 200 کے قریب افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ نائجیریا کی فضائیہ نے میدوگوری کے علاقے شدت پسندوں کی موجودگی کے شبے میں بمباری  کی۔   نائیجیریا کی فضائیہ نے کہا کہ […]

روس ایران کے افزودہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار:کریملن

کریملن نے کہا ہے کہ روس ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حصے کے طور پر روس اس عمل کیلئے تیار ہے۔ روسی صدر دفتر نے کہا کہ روس دنیا میں توانائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More