Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔ رپورٹ کے مطابق 3 نوجوانوں وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق سے…

عرب ریڈنگ چیلنج کا اعزاز مصری طالبہ میار کے نام، پانچ لاکھ درہم انعام

دبئی میں منعقدہ اختتامی تقریب میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے فاتح طالبہ کو اعزاز دیا گیا۔ مصری طالبہ کی کامیابی عرب دنیا میں نوجوان نسل کی تعلیمی صلاحیتوں اور مطالعے سے…

جے ڈی وینس کی محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش جے ڈی وینس کی محسن رضائی سے براہ راست ملاقات…

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے نزدیک محسن رضائی کسی معاہدے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے اہم شخصیت ہیں۔

اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

حالیہ انتخابات میں نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کو 120 رکنی پارلیمان میں 26، اور ان کے اتحاد کو 53 نشستیں ملنے کا امکان ہے، جبکہ اپوزیشن کو 67 نشستیں مل سکتی ہیں۔ گادی آئزن کوٹ کے اتحاد کو 48 نشستیں ملنے کی توقع ہے اور حکومت بنانے…

پاکستان نے تائیوان کی ائیر لائنز کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پاکستان نے چین کی 'ون چائنا پالیسی' کی تائید کرتے ہوئے تائیوان کی ائیر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے کے بعد فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے پروازوں کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی۔ بلومبرگ کے مطابق پاکستان کی…

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو شکست سے صرف میری وجہ سے بچے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات کے غیر حتمی اور ابتدائی نتائج میں وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی توقعات سے بہتر کارکردگی کا کریڈٹ لیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حمایت نے نیتن یاہو کو متوقع شکست سے نکال کر مقابلے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P